اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی

 
0
117

پاکستان فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی ہے۔ امداد میں موسمِ سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور ادویات شامل ہیں۔حکومتِ پاکستان