لاہور(ٹی این ایس) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

 
0
460

لاہور

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

9 کاروائیوں میں 214 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار۔

لاہور ایئرپورٹ پر قطر ائیر ویز پر دوحہ جانے والے مسافر سے 2.4 کلو ہیروئن برآمد۔

شاہراہِ فیصل پر کوریئر آفس میں سری لنکا جانے والے پارسل سے 100 گرام ہیروئن برآمد۔

خیبر کے علاقے مورگاہ بارڈر کے قریب چار کاروائیوں میں 209 کلو چرس برآمد۔

جی ٹی روڈ پشاور کے قریب 2 کلو چرس برآمد۔

خیابان سرسید راولپنڈی، نائجیرین باشندے سے 8 کوکین بھرے کیپسولز برآمد۔

کنگن پور میں تین ملزمان سے 956 گرام ہیروئن برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف CNS ایکٹ کے تحت مقدمات درج ۔