اسلام آباد٠(ٹی این ایس) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی احکامات پر”نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ رمنا اور تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔

 
0
105

اسلام آباد

ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی احکامات پر”نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ رمنا اور تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔

دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔