محمد اعظم خان چیف سیکرٹری حکومت خیبر پختونخواہ تعینات،نوٹیفیکیشن جاری

 
0
785

اسلام آباد 14 (ٹی این ایس) اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے خیبر پختونخواہ حکومت میں گریڈ  بی ایس 21 کے  آفیسر محمد اعظم خان  جو کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز میں ایڈشنل سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈولیپمنٹ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے تھے کا تبادلہ چیف سیکرٹری حکومت خیبر پختونخواہ کر دیا ہے۔اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔