راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی ڈھوک کشمیریاں کے نزدیک بیسمنٹ سے پرانا اور مردہ گوشت برامد

 
0
32

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی اطلاعات کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت برامد جسے ضلع انتظامیہ راولپنڈی کی ٹیم نے چھاپہ مارنے کے بعد سارا گوشت اپنی تحویل میں لے کر ضائع کر دیا مگر کچھ انتظامیہ کے لوگ ملی بھگت سے یہ مردہ گوشت کے چند ٹکڑے چند ٹکوں میں واپس کر دیتے ہیں اعلی انتظامیہ افسران ان پہ نوٹس لیں جبکہ ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے راولپنڈی اور اسلام اباد کی ضلع انتظامیہ میڈیا کی مسلسل محنت اور کاوش سے باہر نکلنے پر مجبور ہوئی اور اب روزانہ کی بنیاد پر مختلف جگہ کاروائیاں کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اگر راولپنڈی اور اسلام اباد کی ضلع انتظامیہ میں فوڈ اتھارٹی ہیلتھ اتھارٹی اور دیگر افراد اپنا تھوڑا سا کام بھی ایمانداری سے کریں تو عوام کو بہتر سہولیات مہیا کر سکتے ہیں