سندھ پولیس میں بڑے دس افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

 
0
340

کراچی، اکتوبر17 (ٹی این ایس):سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر سینیئر افسران کے تبادلے کر دئے گئے ہیں۔ آئی جی سندھ کی طرف کے دفتر سے جاری کردہ نوٹس میں ایسے دس افسراں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا حکم جاری کیا گیا ہے

ان میں پانچ ای ایس پیز اور پانچ ڈی ایس پیز ہیں جنھیں صوبہ کے مختلف میں تعینات اور تبدیل کیا گیا ہے۔