محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات

 
0
533

لاہور دسمبر 8(ٹی این ایس)ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے دس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق عدیل امجد کو ای ٹی او انٹرٹینمنٹ لاہور،سلیم بٹ کو ای ٹی او زون 15،ارشد مجید کو ای ٹی او ٹائی اپ لاہور،خالد جاوید باجوہ کو ای ٹی او زون 12ریجن اے،محمد سمیر کو ای ٹی او فیصل آباد محمد سخاوت کو ای ٹی او موٹر برانچ ڈی ایچ اے، ذیشان حیدر چوہان کو ڈیٹا ایڈ منسٹریٹر شیخوپورہ،محمد یونس کو ڈیٹا ایڈ منسٹریٹر فرید کورٹ ہاؤس ریجن سی،فخر اسلام کو ڈیٹا ایڈ منسٹریٹر ماڈل ٹاؤن جبکہ فیصل محی الدین کو ریجن سی لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔