لاہور،دسمبر 11(ٹی این ایس) : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ۔ بتایا گیاہے کہ بلاول بھٹو لاہور میں تین روز قیام کے دوران رہنمائوں سے ملاقاتیں کرکے مجموعی سیاسی صورتحال اورپارٹی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرینگے۔ بلاو ل بھٹو 15دسمبر کو لاہور سے ملتان جلسے کیلئے روانہ ہوں گے۔