سرگودھا جھنگ روڈ پر موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے دوکان لوٹ کر مزاحمت پر فائرنگ کردی ٗ دکاندار زخمی

 
0
353

سرگودھا دسمبر 16 (ٹی این ایس)سرگودھا جھنگ روڈ 92 موڑ کے مقام پر موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکووں نیایک دکاندار سے نقدی اور موبائل چھین لیا ٗ دوسرے دکاندار کا غلہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس سے ایک دکاندار زخمی ہوگیاجس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔