لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس کل طلب 

 
0
28452

لاہور ،03اپریل(ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس آج ( بدھ ) بوقت بوقت 11:30 بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔ اجلاس محمداحمدقیوم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ وسابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی پیش کردہ قرارداد پر غوروخوض کے لئے طلب کیا گیا ہے ۔