قومیلاہور برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی By TNS World - April 3, 2018 5:45 pm 0 3186 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور،03اپریل(ٹی این ایس):شہرمیں برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 209روپے سے کم ہو کر 203روپے ہو گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 85روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔