تنگوانی : گرفتار ملازمین کی رہائی اور مطالبات کی منظوری کے لئے  محکمہ قانون کے ملازمین اور وکلاء کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا

 
0
321

تنگوانی، اپریل  19 (ٹی این ایس):  تنگوانی  محکمہ قانون کےگرفتارملازمین  کی آزادی اورمطالبات کی منظوری کیلئےڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کی بلڈنگ میں محکمہ قانون کےملازمین  اوروکیل برادری کا جمعرات کو تیسرےروزبھی صاحب ڈنوبلوچ،عبدالفتاح چانڈیو،عباس سومرو،سمیت دیگرکی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔اس موقع پرمظاہرین نےکہاکہ جمہوری دؤرمیں اپنےحقوق کیلئےاحتجاج کرنےوالوں کوگرفتاکرکے ان کے حقوق ہڑپ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انھوں نے اس عہد کو دہرایا کہ جب تک گرفتارملازمیں رہانہیں اورجائزمطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے تب تک احتجاج کاسلسلہ جاری رہیگا۔