عمان کی رویت ہلال کمیٹی کا پہلا روزہ جمعرات کورکھنے کا اعلان

 
0
340

ریاض12مئی(ٹی این ایس)سلطنت عمان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگا کیونکہ منگل کی شام کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ علم فلک سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ 29 شعبان منگل کو سلطنت عمان میں چاند نظر نہیں آسکتا لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔