ڈپٹی کمشنرکورنگی کراچی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا

 
0
297

کراچی جولائی 2 (ٹی این ایس)ماہ جولائی میں شروع ہونے والی پولیوکمپین کے سلسلیمیں ڈپٹی کمشنرکورنگی کراچی آفس میں ڈپٹی کمشنرکورنگی کی زیر نگرانی آج THO آفس لانڈھی سے بچوں کو پولیو کیقطرے پلا کر کیا گیا۔اس مہم میں ڈسڑکٹ کورنگی میں ٹوٹل2لاکھ84 ہزار 277بچونکو پولیو کیقطرے پلائے جائیں گے۔اور اس مہم میں ڈسڑکٹ کورنگی میں1159 ٹیمیں۔270 انچارچز37 477UMCOپولیس کے جوان اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔
ٹی این ایس سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے بتایا۔ کہ پولیو مہم میں عدم تعاون کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنرکورنگی کراچی نے تماماز کو اپنے اپنے سب ڈویژن میں اپنی انفرادی صورتحال کو مدِنظر رکھ کرقطرے پلانے ست انکار کرنے والے بچوں کو پولیو کیقطرے پلامے کی حکمتِ عملی تیار کریں۔انہوں نے کہا کہ انسدادِ پولیو مہم میں ہمیں پولیس اور رینجرز کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔ پولیو مہم میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔THO آفس لانڈھی میں اسسٹنٹ کمشنرلانڈھی کے علاوہ ایتھلیٹ نسیم حمید اور پولیو ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔