مصر نے مہاجرین مراکز قائم کرنے کے یورپی منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

 
0
334

قاہر03جولائی(ٹی این ایس)مصر نے مہاجرین کے مراکز قائم کرنے کے یورپی منصوبے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری پارلیمان کے اسپیکر علی عبدالعال نے بتایاکہ ایسے یورپی مراکز کا قیام مصر کے ملکی قوانین اور آئین کی خلاف ورزی ہو گا۔ ان کے بقول مصر میں پہلے ہی مختلف ممالک کے دس ملین مہاجرین موجود ہیں۔ یورپی یونین نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں مہاجرین کے لیے مراکز قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے، جن میں یورپ سینکالے جانے والے اور یورپ آنے کے خواہش مند مہاجرین کو رکھا جائے گا۔ البانیہ، مراکش، تیونس اور الجزائر اس منصوبے کی مخالفت کر چکے