راولپنڈی: ڈاکوؤں کا راج، اسٹیڈیم روڈ پر ایک گروہ کے 6 ڈاکوؤں نے چار دوکانیں لوٹ لیں، تاجروں کا احتجاج، پولیس غائب

 
0
495

راولپنڈی ، جولائی 17 (ٹی این ایس): راولپنڈی شہر میں ڈاکوؤں کا گرہ متحرک ہے  جو  پوری سینہ زورری اور پکڑے جانے کے خوف کے بغیر توطر کیساتھ واردات انجام دیتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسی گر وہ  سے وابستہ

راولپنڈی 6 ڈاکوؤں نے شہر کے معروف و مصوف ڈبل روڈ پر 4 جنرل سٹور لوٹ لئے۔مقامی تاجروں نے ڈکیتی کی واردات کے خلاف اسٹیڈیم روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کردیا

آخری اطلاعات کی آمد تک تھانہ نیو ٹاؤن پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی تھی۔