این اے 2 پر شیخ رشید کی دانیال چوہدری پر برتری

 
0
406

راولپنڈی ، جولائی 25(ٹی این ایس): قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 سے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد 326 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے دانیال چوہدری 258 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ یاد رہے کہ یہ نتائج ابھی چند پولنگ سٹیشنز کے ہیں اور غیر سر کاری و غیر حتمی ہیں جبکہ حتمی و سرکاری نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔