کراچی،وکلا کا جیلوں میں بار رومز قائم کرنے کا مطالبہ

 
0
339

کراچی26جولائی (ٹی این ایس)کراچی کی جیلوں میں بار رومز نہ ہو نے کی وجہ سے قیدیوں سے ملاقات کر نے میں و کلا کو پریشانی اور مسائل کا سامنا، و کلا نے جیلوں میں با ر ر و مز بنا نے کا مطالبہ کردیا۔

ذ ر ا ئع نے بتا یا ہےکہ جیلو ں میں سیشن عدالتیں و انسدا د دہشت گر د ی کی عد ا لتیں تو قا ئم کی گئیں لیکن جیلو ں میں ز یر سما عت مقد ما ت میں میں پیش ہو نے و ا لے و کلا کو جیل ٹر ا ئل عد ا لتو ں میں مقد ما ت کی تیا ر ی کر نے کے لیے و کلا کو کا نفر نس ر و مز یا با ر ر و مز کی سہو لت نہ ملنے کی و جہ سے کئی مسا ئل کا سا منا ہے، جیل میں چلنے و ا لے مقد ما ت میں جا نے و ا لے و کلا کو عدالت تک پہنچنے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا ہو تا ہے، جیل انتظامیہ و کلاکو کئی گھنٹے انتظار کے بعد جیل عدالت میں جا نے کی ا جا ز ت د یتی ہے۔ د و سر ی طر ف جیل عد ا لتو ں میں سزا یافتہ قید یو ں کی جا نب سے سزا کے خلا ف ا پیل کر نے و ا لے قید یو ں کو ا پنے و کلا سے ا و ر و کلا کو ا پنے کلائنٹ سے ملا قا ت کر نے میں پر یشا نی کا سا منا ہے جبکہ و کیل کو ا پنے کلائنٹ سے ملا قا ت کر نا ا سکا قانونی حق ہے۔