راولپنڈی: صراف کی دکان پر ڈاکہ

 
0
855

راولپنڈی، اگست 21(ٹی این ایس): صورتحال تھانہ صادق آباد کی حدود میں  واقع صراف کی دکان لوٹ لی گئی۔

اطلاعات کے مطابق  3/15 بجیدں تھانہ صادق آباد کی حدود میں رحمان جیولری شاپ ٹرالی اڈا پر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ،دکان  پر 3 مسلح ڈاکو گاہگ کے روپ میں آئے اور طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس  نے بعد ازاں موقع پر پہنچ کر رسمی اور روائتی کاروائی کی۔