قومیاسلام آباد دفتری اوقات صبح 9 سے شام 5 بجے تک کر دیے گئے By TNS World - August 27, 2018 10:51 pm 0 739 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد ،اگست 27(ٹی این ایس):تمام سرکاری اداروں میں دفتری اوقات صبح 9 سے شام 5 بجے تک کر دیے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفترکےاوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کر دیانئے دفتری اوقات کا اطلاق کل سے ہو گا۔