آئی جی سندھ یوپی موڑ پر فائرنگ سے پولیس افسر کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

 
0
530

کراچی مارچ 30 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے یوپی موڑ کے قریب فائرنگ سے پولیس آفیسر کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی سینٹرل سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔