انسان دوست ایس ایس پی سجاول امیر سعود مگسی کی ہمت اور جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے خدمت خلق کو خدہ کی عبادت سمجھا: انصار برنی

 
0
435

سجاول جون 28 (ٹی این ایس): انصار برنی انٹر نیشنل ٹرسٹ کے سربراہ و سابقہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ایڈووکیٹ انصار برنی نے کہا کہ انسان دوست ایس ایس پی سجاول امیر سعود مگسی کی ہمت اور جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے خدمت خلق کو خدہ کی عبادت سمجھ کے بغیر کسی رنگ و نسل کے انسان ذات کی خدمت کو فرض میں شامل کرکے مشتاق کاملانی جیسے غریب لاچار بیمار افراد کو شہروں کی گلی بازاروں سے ڈہونڈکے اپنے ساتھ کہانہ کھلہ کے کھلے دل سے علاج معالجہ کرواکے عالم امن کو پیغام دیا ہے کہ ہم پاکستانی امن پسند خدمتگار لوگ ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹی این ایس خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا،سابقہ وفاقی وزیر نے حال سے بے حال مشتاق کاملانی کو آغا خان اسپتال پہنچاکے رلیف شروع کروانے سمیت لاچار مجبور افراد کی کھلے دل سے مدد کرنے پر ر کئپٹن ایس ایس پی سجاول کی جدوجہد و ہمت کو ساراہتے ہوئے کھاکہ ایسے انسان دوست لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو بغیر رنگ و نسل کے مشکل وقت میں غریب لاچار افراد کی کھلی دل سے مدد کرتے ہیں ایسے انسان دوست شخصیات کی جتنی بہی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔