لاہور اکتوبر 12(ٹی این ایس ) پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے بناسپتی گھی کی تیاری اور فروخت پرجولائی 2020ء سے پابندی لگا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل اجلاس میں بناسپتی گھی کے انسانی صحت پر اثرات کے حوالے سے جاری مشاورتی اجلاس کے اختتام پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔...
اسلام آباد
وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات،فاٹا کو قومی دھارے میں شمولیت پر تبادلہ خیال
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 12(ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی ملاقات،صوبے کی مجموعی صورتحال اور فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی سے گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال سمیت فاٹا...
اسلام آباد اکتوبر 12 (ٹی این ایس)وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کے خلاف احتساب کے نام پر سیاسی کیس چلایا جا رہا ہے ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہاکہ حیرانی اس بات کی ہے کہ پہلے دن سے اسحاق ڈار کا نام دور دور تک...
اسلام آباد
عمران کے وارنٹ جاری کرنا زیادتی،الیکشن کمیشن نے اپنی پوزیشن کو مزید خراب کیا ہے ٗشیخ رشید احمد
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 12 (ٹی این ایس)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کاتوہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنا زیادتی ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان عوامی لیڈر ہیں اور ان پر کوئی کرپشن کے الزامات نہیں...
اسلام آباد اکتوبر 12(ٹی این ایس)بارہ اکتوبر 1999 کو منتخب حکومت کا تختہ الٹے جانے کے واقعہ کو 18 سال ہو گئے ٗ آئین شکنی پر سنگین غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے والے پرویز مشرف بیرون ملک چلے گئے۔بارہ اکتوبر 1999 کو سابق فوجی سربراہ جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر...
واشنگٹن اکتوبر 12(ٹی این ایس)امریکی ریاست واشنگٹن کے اٹارنی جنرل نے ایک فیڈرل جج کی عدالت میں اپیل دائر کی ہے کہ وہ سفری پابندیوں کے جاری حکم امتناعی کو ختم کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی وکلاء صدر ٹرمپ کے تیسرے سفری پابندیوں کے حکم نامے کے خلاف اپیل دائر کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی وفاقی جج کی...
لاہور
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے ،سیلز ٹیکس میں اضافے سے متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
TNS World -
لاہور اکتوبر 12 (ٹی این ایس) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے اور سیلز ٹیکس میں اضافے سے متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس پارٹی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں...
اسلام آباد اکتوبر 12(ٹی این ایس)جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہے گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ حنیف عباسی کی درخواست سنے گا۔
کل کی سماعت میں بھی جہانگیر ترین کے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں داخل گوشواروں میں تضاد پر سوالات کیے گئے۔جہانگیر ترین کے وکیل...
لاہور اکتوبر 12(ٹی این ایس) پاکستان اورسری لنکاکے درمیان1975ء سے12جون2017ء تک148ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔جن میں سے85میچ پاکستان نے جیتے،58میچ سری لنکا نے جیتے،ایک میچ برابراور4 میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان کی جیت کا تناسب59.37فیصدہے اورسری لنکاکی کامیابی کا تناسب 40.62فیصدہے۔
پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پاکستان میں1982 ء سے 24جنوری2009ء تک28ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے۔جن میں سے16میچ...
اسلام آباد اکتوبر 12(ٹی این ایس )کیپٹن صفدر نے نیب ریفرنسز کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر تے ہوئے احتساب عدالت کو فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کی استدعا کر دی ،سات روز سے پہلے فرد جرم عائد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، احتساب عدالت کے حکم نامے کو معطل کیاجائے۔
جمعرات کو نیب ریفرنس کے...

















