فیصل آباد اکتوبر 9(ٹی این ایس) ایف آئی اے نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2انسانی سمگلروں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں رات گئے ایف آئی اے کے اہلکاروں نے متعلقہ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دورانانسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث 2افراد کو دھر لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران...
اسلام آباد
پاکستان اور چین سلک روٹ کے ذریعے 1960سے زمینی رابطے ہیں ٗ اب اعتراض بلاجوازہے،ناصر جنجوعہ
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 9 (ٹی این ایس)قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ سی پیک پورے خطے اور دنیا کے لئے معاشی ترقی کا منصوبہ ہے، پاکستان اور چین سلک روٹ کے ذریعے 1960سے زمینی رابطے ہیں اس پر اب اعتراض بلاجوازہے۔ اتوار کو مشیر قومی سلامتی کی جانب سے امریکی بیان پر...
اسلام آباد
بھارت سے خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ٗ پھر بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ٗوزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 8(ٹی این ایس)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بھارت سے خیر کی توقع نہیں کی جاسکتی ٗ پھر بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ٗ بھارت کو کشمیرکے عوام کے رائے کااحترام کا کر ناچاہیے ٗ حکومت کے خلاف سازش نظر نہیں آتی ٗ سازش ہوئی تو مقابلہ کیا جائیگا ٗ امریکی حکام سے...
دبئی اکتوبر 8(ٹی این ایس): پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرفراز الیون 262رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے جبکہ دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھیل کے اختتام پر 5وکٹیں کھو کر 34رنز بنالیے ہیں اور اسے پاکستان کیخلاف مجموعی طور پر 254رنز کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان...
اسلام آباد اکتوبر 8(ٹی این ایس): جسٹس (ر) جاوید اقبال کو قومی احتساب بیورو(نیب) کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے جسٹس(ر)جاوید اقبال کو چیئرمین نیب مقررکرتے ہوئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔جسٹس(ر) جاوید اقبال کو نیب...
لاہور
ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے کو ختم کرنے کے سنگین جرم کی تحقیقات سپریم کورٹ کی سطح پر غیر جانبدار جے آئی ٹی کی طرف سے ہونی چاہیے،...
TNS World -
لاہور اکتوبر 8(ٹی این ایس) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے کو ختم کرنے کے سنگین جرم کی تحقیقات سپریم کورٹ کی سطح پر غیر جانبدار جے آئی ٹی کی طرف سے ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کو کڑی سزائیں...
ان کیٹیگری
امریکا اپنے اور اتحادیوں کے تحفظ کے لئے شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا,امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
TNS World -
نیویارک اکتوبر 8(ٹی این ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے نمٹنے کے لئے ایک ہی چیز کارگر ثابت ہوگی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکا اور شمالی کوریا کے مابین لفظی جنگ تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور دونوں ممالک کے سربراہان ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دے رہے ہیں۔ شمالی کوریا کی جانب...
سوات
کوئی مائی کا لال ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا ٗ ایسا کر نے والا اپنی موت کو دعوت دیگا ٗمولانا فضل الرحمن
TNS World -
سوات اکتوبر 8(ٹی این ایس) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ کوئی مائی کا لال ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا ٗ ایسا کر نے والا اپنی موت کو دعوت دیگا ٗ دشمن کمزور اور بزدل ہے ٗ چور دروازے پر حملہ کر تا ہے ٗ امریکہ کی جانب سے سی...
لاہور
نیازی اور نیازمندوں کے پاس الزامات کے سوا کچھ نہیں،ہماری حکومت خیبرپختونخوامیں ہوتی توایبٹ آباد،بنوں،کوہاٹ میں بھی میٹروبس منصوبہ بناتے،شہباز شریف
TNS World -
لاہور اکتوبر 8(ٹی این ایس)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں ہمارے سیاسی مخالفین جتنے بھی روڑے اٹکاتے جائیں گے ہمارا یہ سفر جاری اور ساری رہے گا، عمران خان ترقی کے مخالف ہیں ، انہوں نے دھرنا دے کر پاکستان کے 7ماہ ضائع کئے نیازی صاحب اور انکے نیاز مندوں نے میٹرو...
قومی
سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی ‘ احسن اقبال
TNS World -
نارووال اکتوبر 8(ٹی این ایس)وفاقی وزیر داخلہ پروفیسرا حسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان واحد اسلامی طاقت ہے جو کسی کو ہضم نہیں ہو رہی سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی تحریک انصاف اناڑیوں کی جماعت بن چکی ہے اٹا مک...

















