11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3886
لاہور اکتوبر 7(ٹی این ایس): پنجاب فوڈ اتھارٹی لاہور کی ٹیم نے سروسز ہسپتال لاہور میں واقع ڈاکٹرز ہوسٹل میس اور ٹولنٹن مارکیٹ میں واقع عقیل پولٹری اینڈ چکن سیل سینٹرکو صفائی کے ناقص انتظامات اور پہلے سے دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی بنیاد پر سیل کر دیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافیعہ حیدر...
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے آئی بی کے مبینہ خط کے معاملے پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن فوری قائم کیا جائے،تحقیقات کی تکمیل سے قبل...
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس) : ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تبدیلی کمانڈکی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔صدرِ پاکستان نے ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کے سروس کا دورانیہ مکمل ہونے پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو پاک بحریہ کا سربراہ تعینات کیا ہے۔ الوداعی خطاب...
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ کہ عمران خان سندھ کے لوگوں کو ظلم کے خلاف جگانے بار بار سندھ آئیں گے، سندھ کو پیپلز پارٹی نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے،پیپلزپارٹی کی حکومت میں سندھ کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں،...
کراچی اکتوبر 7(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ سندھ سمیت پورے ملک میں ہر بچہ، خواہ وہ لڑکا ہے یا لڑکی، کو اسکول میں دیکھنا چاہتے ہیں-ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے میں تعلیم کی ترقی اور خواندگی کی شرح میں اضافے کے...
اسلام آباد اکتوبر 7(ٹی این ایس): سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتاہے۔ جمہوری اداروں کے استحکام اور فروغ کیلئے برطانیہ کا کردار قابل ستائش ہے ‘ اراکین پارلیمنٹ کے وفود کا تبادلہ ہم اہنگی کے فروغ اور باہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے ضروری...
نارووال اکتوبر 7(ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس دلدل سے نکلنے نہیں دیا گیا جہاں آئینی اور جمہوری نظام چلے، موجودہ حکومت نے ملک کو بجلی کے بحران سے باہر نکالا اور معیشت کو مضبوط کیا، اگر ملک معاشی اور اقتصادی طور پر کمزور ہوتو کوئی اسلحہ بھی آپ کی...
لاہور اکتوبر 7(ٹی این ایس): ملک بھرمیں ڈرونز کے ذریعے ہوائی اڈوں، فضائی تنصیبات کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پولیس اور سکیورٹی اداروں کوالرٹ کردیا گیا اور ریموٹ کنڑول ڈرونز کو مار گرانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی کی طرف سے سی پی اوراولپنڈی سمیت راولپنڈی...
صوابی اکتوبر 7(اٹی این ایس) خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی کارکن گلالئی...
اسلام آباداکتوبر 7 (ٹی این ایس)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے,ڈھانچے کے ساتھ ایک شناختی کارڈ بھی ملا ہے...

متعلقہ خبریں

X