واشنگٹن اکتوبر 5(ٹی این ایس)امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیرمین، رچرڈ بَر نے کہا ہے کہ کمیٹی نے اس بات کی تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے آیا 2016ء کے صدارتی انتخابات میں روس نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا جس کا مقصد اْن کو کامیاب کرانا تھا تاہم، ابھی یہ واضح...
ڈھاکہ اکتوبر 5(ٹی این ایس)بنگلہ دیشی حکام نے روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے بنگلہ دیش لانے والی کشتیاں تباہ کردیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کے شہر دکھن پاڑہ میں روہنگیا مسلمانوں کو میانمار سے لانے والی 20 کشتیاں تباہ کردیں۔کشتیوں کے مسافروں نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان پر حکام کی جانب سے تشدد کیا...
واشنگٹن
پاکستان خطے کے طویل مدت استحکام کے لیے بیحد اہم ہےپاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے، امریکی وزیرِ خارجہ
TNS World -
واشنگٹن اکتوبر 5(ٹی این ایس)امریکی وزیرِ خارجہ رک ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ ہمیں پاکستان کی حکومت کے مستقبل کے بارے میں تشویش ہے، ہم چاہتے ہیں کہ وہاں کی حکومت مستحکم ہو، پرامن ہو، اور کئی ایسے مسائل جن سے...
اسلام آباداکتوبر5 (ٹی این ایس ) سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ حنیف عباسی نے دعوی کیا ہے کہ جہانگیر ترین کا نام پانامہ میں ہے۔ حالانکہ ان کا بیان حلفی ہی غلط ثابت ہوا ہے۔ جہانگیر ترین پر ٹیکس معافی کا کیس ہے۔ ہیوی میکینکل کمپلیکس کے حوالے سے الزام...
بین الاقوامی
سعودی عرب ، گوانٹانامو میں قید سعودی شہری عبدالرحمان الناشری پر 3لاکھ 70ہزار ڈالر لاگت آئی
TNS World -
ریاض ،اکتو بر05(ٹی این ایس): امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گوانٹانامو میں قید سعودی شہری عبدالرحمان الناشری پر 3لاکھ 70ہزار ڈالر لاگت آئی۔ سی آئی اے سعودی شہری کے لیے سزائے موت کا فیصلہ جاری کرانے کیلئے کوشاں ہے۔ میامی ہیرالڈ ویب سائٹ نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی قیدی کے وکلائے دفاع...
لاہور اکتوبر5 (ٹی این ایس ) ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے 2 مرکزی ملزموں سمیت 12 کو گرفتار کر لیا۔ مرکزی ملزموں میں ڈاکٹر جتوئی اور ڈاکٹر انعام پیپر آؤٹ کرنے میں ملوث تھے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیٹ کا پیپر لیک کرنے میں 12 افراد کو ڈیرہ غازی خان،...
بدین
بکروں کے بعد اب گدھوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنی لگیں، بدین میں گدھا 18 لاکھ روپے کا فروخت
TNS World -
بدین ،اکتو بر 05(ٹی این ایس): بکروں سمیت دیگر قربانی کے جانوروں کی تو قیمتیں لاکھوں روپے میں سنی تھیں لیکن بدین کا ایک گدھا اپنی مثال آپ ہے۔ جی ہاں! بدین کے علاقہ میں ایک گدھا 18 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا۔ ایک گدھے کی اتنی قیمت جان کر ہر کوئی جہاں حیران ہوا وہیں اس گدھے...
اسلام آباد اکتوبر5 (ٹی این ایس ) اسمبلی قومی کا اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہوا وزیرقانون زاہد حامد نے رکن اسمبلی کے حلف نامے کے حوالے سے ہونے والی تبدیلی پر ترمیم پیش کی اور ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کی 3 سال کی محنت سے بل تیارہوا ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم...
اسلام آباد اکتوبر 5 ( ٹی این ایس ) قومی اسمبلی میں اپنے چیمپبر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران تجویز کردہ ناموں پر مشاورت ہوگی ۔ اور وزیراعظم کے درمیان اب تک ڈیڈ لاک کی کوئی صورتحال نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا چیرمین...
ریاض ،اکتو بر05(ٹی این ایس): سعودی عرب کی پولیس نے دارالحکومت ریاض کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر ان میں رکھی گئی قیمتی اشیاء چرانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ العریبیہ نیوز کے مطابق پولیس ترجمان نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑیوں سے قیمتی اشیاء چرانے والے گروہ نے ابتدائی...

















