اسلام آباد
رینجرز حکام نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے نفری ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی
TNS World -0
اسلام آباد اکتوبر 4(ٹی این ایس) رینجرز حکام نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے نفری ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز حکام کی جانب سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے نفری ہٹائے جانے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ رینجرز نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رینجرز حکام کی جانب سے...
لاہور
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ دینا چاہتے ہیں،ایف آئی اے میں موجود کالی بھیڑیں نکال باہر پھینکیں گے‘ احسن اقبال
TNS World -
لاہور ( ٹی این ایس) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ دینا چاہتے ہیں،ایف آئی اے میں موجود کالی بھیڑیں نکال باہر پھینکیں گے،تین سال میں10 ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں لائے اور 20،20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کر کے دکھائی، عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا دعویٰ...
لاہور اکتوبر 4(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی ملک و قوم کی ترقی کے لیے اس کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور قوم کے معماروں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ہستی کا نام استاد ہے۔ استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو علم کے چراغ جلاتی ہے اور طالب...
لاہور
این اے 120 ہی نہیں ، پورا پاکستان ، مسلم لیگ(ن) اور محمد نوازشریف کا قلعہ ہے ‘شہباز شریف
TNS World -
لاہوراکتوبر 4(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے لاہور کے حلقہ120میں شاندار اورتاریخی کامیابی حاصل کی ہے ،جس پر میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بیگم کلثوم نواز کو مبارکباد دیتا ہوں ،یقیناًمسلم لیگ(ن) نے انتہائی نامساعد حالات اورمشکل حالات میں 15ہزارکی لیڈ سے کامیابی حاصل کر کے ثابت کردیا ہے...
اسلام آباد
ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے ٗسرتاج عزیز
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 4(ٹی این ایس)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے، پیداوار میں اضافے کیلئے موثراور فعال ٹرانسپور ٹ کا نظام اور جدید بنیادی ڈھانچہ لازم وملزوم ہے۔ وہ سی ڈی ڈبلیوپی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
اجلاس میں...
اسلام آباد
چیئر مین نیب کی تقرری کے لیے اپنی قیادت اور وزیر اعظم اپنے رفقا سے ناموں پر مزید مشاورت کریں گے ٗ اپوزیشن لیڈر
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 4(ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے (کل)جمعرات کو ملاقات میں چیئر مین نیب کی تقرری کے معاملے پر مزید مشاورت ہو گی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات میں چیئرمین نیب کیلئے 6 ناموں...
اسلام آباد
نواز شریف کو ان کی پارٹی نے صدر منتخب کیا ،مخالفین کو کس بات کی تکلیف ہے ٗ آصف کرمانی
TNS World -
اسلام آباداکتوبر 4(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ان کی پارٹی نے صدر منتخب کیا ،مخالفین کو کس بات کی تکلیف ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے سیاسی مشیر آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف کا مسلم لیگ...
لاہور اکتوبر 4( ٹی این ایس) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قانون ختم نبوت میں کسی بھی قسم کی ترمیم کو قطعاً تسلیم نہیں کریں گے ، وزیر اعظم سے ملاقات کر کے معاملے پر بات کروں گا ، عقیدہ ختم نبوت اور آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ ہماری جدوجہد...
لاہور
پاکستان ترقی کرتا ہوا عروج پر جارہا تھا یکا یک نا اہلی کی تلوار چلا دی گئی ،اصل فیصلہ این اے 120 نے دیدیا‘ نواز شریف کا (ن) لیگ...
TNS World -
لاہور اکتوبر 4( ٹی این ایس)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کرتا ہوا عروج پر جارہا تھا کہ یکا یک نا اہلی کی تلوار چلا دی گئی ،این اے 120کے نتائج نے ثابت کر دیا جو فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تھا اصل فیصلہ وہ...
اسلام آباد
وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ کی الو ادعی ملا قات
TNS World -
اسلام آباداکتوبر 4 (ٹی این ایس)وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر اور وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکا اﷲ نے وزارت دفا ع میں الگ الگ الو ادعی ملا قات کی، وزیر دفاع نے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول سٹاف کی خدمات کو سراہا جو انہوں نے اپنی طو یل...

















