11.6 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3921
نئی دہلی ستمبر 15 (ٹی این ایس) بھارت کی پہلی تیز رفتار بلٹ ٹرین کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کی صبح احمدآباد کے سابرمتی ایتھلیٹک گراؤنڈ میں اس منصوبے پر کام کا افتتاح ملکی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے جاپانی ہم منصب شنزو آبے نے کیا۔ واضح رہے کہ جاپان...
لاہور ستمبر 15(ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے، زمبابوے سیریز،پی ایس ایل فائنل اور اب ورلڈ الیون کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے پر امن انعقاد سے پوری دنیا کو واضح پیغام مل گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹ کے انعقاد میں کوئی مسئلہ نہیں...
لاہور ستمبر 15 (ٹی این ایس): پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف نے عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش ہے، انہوں نے اداروں کو مافیا کی طرح استعمال کیا،ن لیگ نے پولیس او رغنڈوں کے ذریعے این اے 120میں خوف طاری کیا ہوا ہے، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
ہورستمبر 15(ٹی این ایس) پاکستان سپر لیگ کی چیمپیئن پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کر کے پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔جاوید آفریدی کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں ڈیرن سیمی کے ہمراہ ’’زلمی ایکسپریس‘‘ حسن علی، وہاب ریاض، تمیم اقبال اور کوچ محمد اکرم نے...
کراچی ستمبر 15 (ٹی این ایس): پاکستان کے معروف گلوکار عارف لوہار پر امریکہ میں تاحیات پابندی عائد کئے جانے اور پاکستان میں دھوکہ و فراڈکا مقدمہ چلائے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عارف لوہار نے جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے پروگرامز میں پرفارمنس کیلئے اپنے پروموٹرہربندر سبروال کے...
کابل ستمبر 15 (ٹی این ایس): کابل میں دھماکے کے بعد قومی ٹیم کے سابق آل را?نڈر عبدالرزاق نے بھی وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل کابل کرکٹ سٹیڈیم کے باہر خودکش حملے میں حملہ آور کے علاوہ 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد ایونٹ میں شریک پاکستان کے واحد...
کوالالمپور ستمبر 15(ٹی این ایس) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کی ایک دینی درس گاہ میں آگ لگنے سے 23 طلبہ سمیت 25 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز فجر سے قبل پیش آیا۔ آتش زدگی کے نتیجے میں حفظ قرآن کریم کے مدرسہ دارالقرآن اتفاقیہ کی بالائی منزل جل کر...
لدھیانہ ستمبر 15 (ٹی این ایس)::بھارتی شہر لدھیانہ کے نواحی علاقے میں ایک شوہر نے منشیات کی رقم کے لیے اپنے سات دوستوں کو اپنی ہی بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اجازت دے دی۔سات لوگ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے رہے اور اسکی برہنہ تصاویر بھی لیتے رہے۔لدھیانہ پولیس ذرائع کے مطابق ایک 22سالہ خاتون نے پولیس...
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا اسلام آباد 15 ستمبر(ٹی این ایس) لاہور قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے مد مقابل ہو گی، گزشتہ دو میچوں میں دونوں ٹیمیں سیریز میں ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں تاہم آج آزادی کپ کی فاتح...
نظر ثانی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد، ریلوے وازیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا، ہمیں اپنی غلطیاں دہرانی نہیں چاہیے، بلکہ ان سے سبق سیکھنا چاہیے اسلام آباد 15ستمبر (ٹی این ایس) نظر ثانی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد نے کہا ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیئے، نتائج...

متعلقہ خبریں

X