14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3929
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس) : ایم کیو ایم پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے ،ْسکیورٹی فراہم کی جائے ،ْ پاکستان میں آٹھ سالوں کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کی آمد سے خوشی ہوئی ہے ،ْامید ہے آئندہ کراچی اور...
لاہور  ستمبر 12 (ٹی این ایس): پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والے ابھی بھی شرمسار نہیں ، ڈھٹائی کیساتھ قومی اداروں کو دھمکایا جارہا ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ میاںنوازشریف کوجمہوریت کے ٹریک پر چڑھایا لیکن اپنی عادات اورمقاصد کے حصول کیلئے انہوں نے ہمیشہ اپنے پائوں پر کلہاڑے...
لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس): پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور جو قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون کی آمد کے حوالے سے آج کا میچ دیکھ رہے ہیں کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جہاں...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس): پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء سینیٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نواز شریف پیپلزپارٹی کا حصہ ہوتے تو کب کی ان کی گرفتاری ہو چکی ہوتی،نواز شریف نے ہرجگہ کہا کہ آخرمجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف بھاگتے بھاگتے ملک سے ہی بھاگ گئے ہیں،اب ہم سوال کرتے ہیں نوازشریف کس خوف کی...
اسلام آباد  ستمبر 12(ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے فاٹا سے متعلق نیا بل فوری منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے،فاٹا سے متعلق پہلا بل تاحال قائمہ کمیٹیوں میں پھنسا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فاٹا اصلاحات بل منظور کروانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ فاٹا سے متعلق پہلا بل قائمہ کمیٹیوں میں پھنسنے کے باعث...
کراچی  ستمبر 12 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امت مسلمہ آج جس آزمائش سے گزر رہی ہے اس کی وجہ علم سے دوری ہے ،اسلام ہمیں مشاہدہ ، تفکر اور تدبر کا درس دیتا ہے تا کہ مسلم امہ علمی انقلاب کے لئے تیار ہوسکے۔وزیر داخلہ نے منگل کو بوہری کمیونٹی کی...
لاہور  ستمبر 12 (ٹی این ایس ): وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ محنت اور قابلیت کے ذریعے پوزیشن حاصل کرنیوالے...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس)دو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔جولائی سے اگست کے دوران ملکی برآمدات میں 11 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ ادرہ شماریات کے...
اسلام آباد ستمبر 12 (ٹی این ایس ) میانمار سے روهنگيا پناہ گزینوں کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کے معاملہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے شہریوں کے تحفظ کی اپیل اور اس مسئلے پر بنگلہ دیش کے عالمی برادری سے مدد مانگنے کے ساتھ ساتھ میانمار پر بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ہواہے۔ میانمار سے اپنا گھربار چھوڑ...
اسلام آباد ستمبر 12(ٹی این ایس):سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہےکہ ہر نقطے کا الگ الگ جائزہ لیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت...

متعلقہ خبریں

X