اسلام آباد :ستمبر 6(ٹی این ایس) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور ان کے افغان ہم منصب صلاح الدین ربانی اس مہینے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کرینگے۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ فیصلہ بدھ کو خواجہ آصف اور صلاح الدین ربانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں ہوا۔...
اسلام آباد
پاکستان سے رواں سال اب تک 48 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے، وزارت سیفران
TNS World -
اسلام آباد :ستمبر6(ٹی این ایس) پاکستان سے رواں سال 48 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین اب تک وطن واپس جاچکے ہیں۔ واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو فی کس 200 ڈالر دیئے جا رہے ہیں جبکہ گزشتہ برسوں کے دوران مجموعی طور پر چار لاکھ 30 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین افغانستان واپس گئے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق...
اسلام آ باد 6ستمبر (ٹی این ایس):سپریم کورٹ نے بلوچستان کے سابق وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کی ضمانت منظور کر لی، عدالت ڈی جی نیب بلوچستان کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے آج تک کسی کیس کی 6 ماہ میں تفتیش مکمل نہیں کی۔
بلوچستان کے سابق وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کی...
لاہور : ستمبر 6 (ٹی این ایس)پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرصوبے میں سرکاری افسروں کو اسلحہ لائسنس دینے کی منظوری دیدی، 27اعلیٰ افسروں کو اسلحہ ساتھ رکھنا لازم قرار دیدیا گیا جس کے بعد 9 افسروں کو سرکاری طور پر اسلحہ لائسنس جاری کر دئیے گئے جبکہ مزید افسروں کو بھی اسلحہ لائسنس جاری...
اسلام آباد
ڈان لیکس معاملہ، سابق پی آئی او رائو تحسین کی رٹ پٹیشن کی سماعت،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن عدالتی حکم کے مطابق جواب جمع کرانے میں ناکام، عدالت کا اظہار برہمی
TNS World -
اسلام آباد ستمبر 6 (ٹی این ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈان لیکس کے حوالے سے سابق پی آئی او رائو تحسین کی رٹ پٹیشن کی مزید سماعت ہوئی اس دوران اسٹیبلشمنٹ ڈویژن عدالتی حکم کے مطابق جواب جمع کرانے میں ناکام رہی اور کہاکہ اس معاملے پر جواب جمع کرانا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نہیں، وزارت داخلہ کا کام...
اسلا م آباد 6ستمبر(ٹی این ایس):پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر میجر طفیل شہید نشانِ حیدر کے مزار پر پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں بہاولپور کور سے میجر جنرل معظم اعجاز نے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی۔اس موقع پر پاک فوج کے چا ق وچوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی ۔
میجر طفیل محمد شہید...
سری نگر:ستمبر 6(ٹی این ایس) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی تشدد کے خلاف پولیس کانسٹیبل نے احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستعفی کانسٹیبل رئیس کا کہنا تھا کہ کشمیر میں حالات خراب ہو چکے تھے اور ایک نہ تھمنے والا طوفان برپا ہے۔یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ کشمیری اپنا حق مانگ رہے...
اسلام آباد ستمبر 6(ٹی این ایس):یوم دفاع پر سروسز چیفس نے خصوصی پیغامات دئیے ہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکہا ہے کہ دشمنوں کی گولیاں ختم ہوجائیں گی لیکن ہمارے جوانوں کی چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی۔
سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان نے یوم دفاع پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب یک جان ہو...
لاہورستمبر 6(ٹی این ایس):وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے اس جنگ میں بہادری کی تاریخ رقم کی، پی اے ایف ہیروز آج بھی ہماری دلوں میں زندہ ہیں جبکہ حالیہ دہشت گردی کی لہر ہمارے لیے ایک چیلنج ہے۔
یوم دفاع پاکستان کے موقع پرشہداء کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ کی...
اسلام آباد 6ستمبر(ٹی این ایس): اسلام آباد میں جاری سفیروں کی کانفرنس کے دوسرے روز آج اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔امریکا کی نئی افغان پالیسی کے بعد درپیش چیلنجز، افغانستان سمیت علاقائی صورتحال اورکشمیر پرکیا حکمت...

















