9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3951
اسلام آباد اگست22(ٹی این ایس) چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی وفاقی وزیر داخلہ چوہددری احسن اقبال سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں  نے وفاقی وزیر داخلہ چوهدری احسن اقبال کو بریفنگ میں بتایا کہ  ستمبر کے دوسرے ہفتے ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی جب کہ اکتوبر کے آخر میں سری لنکن ٹیم ،...
لاہور اگست22(ٹی این ایس) سن 2011 میں جب پنجاب میں ڈینگی کی وبا ءپھیلی تو اس نے حکومت اور عوام دونوں کو سراسیمگی میں مبتلا کر دیا  تھا۔عوام بلکہ نوے فیصد خواص کے لیے بھی یہ نام بلکل نیا تھا ۔کئی روز تک حکومت پنجاب  کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اس وبا ءسے نمٹا کیسے جائےتاہم...
کا بل اگست22 (ٹی این ایس)افغان طالبان نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی نئی افغان پالیسی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا افغان سرزمین سے اپنے فوجیوں کا انخلاء نہیں کرتا تو ’افغانستان کو امریکی افواج کا قبرستان‘ بنا دیا جائے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے طالبان...
ملتان اگست22(ٹی این ایس)لاہور ہائیکورٹ میں ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت۔آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری کی جانب سے صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی کی گرفتاری کے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ملتان پولیس کی جانب سے صدر ہائیکورٹ بار ملتان شیر زمان قریشی کی گرفتاری کے لیے...
اسلام آباداگست22(ٹی این ایس)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی قیادت میں ن لیگی حکومت نے ملک کو ٹریک پر ڈال کر ترقی کی راہ ہموار کی اور ہم ان کی حکمت عملی کے تحت ہی ملک کو ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بناکر ہی دم لیں گے انہوں نے ان خیالات کا...
لاہور اگست22(ٹی این ایس) : حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 13 ویں اجلاس میںاریگیشن سیکٹر کی ترقیاتی سکیم کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر1 ارب 13کروڑ53لاکھ 90ہزار روپے کی منظوری دے دی ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان...
اسلام آباد اگست 22(ٹی این ایس):عمران خان نے کہا کہ امریکا ایک بار پھرافغانستان میں اپنی ناکارہ اور ناکام پالیسی کی ذمے داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، ہمیں ہمیشہ بغیر خوف ناانصافی اور جبر کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی پر رد عمل میںچیئرمین تحریک انصاف عمران خان...
اسلام آباد  اگست22(ٹی این ایس ): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت قانون کی حکمرانی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے پہلی باضابطہ ملاقات کی، مسلم لیگ (ن) کے ارکان سینٹ نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان...
اسلام آباد اگست22(ٹی این ایس):پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پاک افغان امریکہ پالیسی پرا پنا  ردعمل دیتے  ہوئے  کہا ہے کہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی دہشت گردی کیخلاف جنگ کو نقصان دئیگاانہوں نے کہا  کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ یہ بتائے کہ افغانستان کو وار زون کس نے بنایا؟ امریکہ نے...
کراچی اگست22(ٹی این ایس)ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج تنزلی کا شکار ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھا ؤکے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان ہو رہا...

متعلقہ خبریں

X