14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3956
روس اگست20(ٹی این ایس): روس کے شمالی شہر سورگُوٹ میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 8افراد کو زخمی کر دیا، پولیس نے بعد ازاں نے اس شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ روس کی ’انویسٹی گیٹو کمیٹی‘‘ کے مطابق اس حملہ آور نے مقامی وقت کے...
  اسپین اگست20(ٹی این ایس): اسپین کے شہر بارسلونا میں وین حملے میں ہلاک افراد کی یاد میں پھول رکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہریوں نے انسانوں کا مینار بنا کر توازن، ہمت اور مضبوطی کا اظہار کیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید دہشت گر د حملوں کا امکان نہیں ۔ وین کے مفرور ڈرائیور22 سالہ یونس ابو...
  امریکا اگست20(ٹی این ایس):  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےدائیں بازوکےحامیوں کی طرفداری پرامریکی جنرلوں کا ردعمل سامنے آگیا ۔میرین جنرل رابرٹ نیلرکا کہنا ہے کہ نسلی منافرت یا انتہا پسندی کی فوج میں کوئی جگہ نہیں ۔ ایڈمرل جان رچرڈسن کا کہنا ہے کہ شارلٹس ویل کےواقعات قبول نہیں،انہیں برداشت نہیں کرناچاہیے، امریکی بحریہ عدم برداشت اورنفرت کےخلاف ہے...
امریکااگست20(ٹی این ایس):  امریکا میں نسل پرستوں کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی ۔سفید فام گروہ کی ریلی میں گنتی کے لوگ جبکہ مخالفین کی ریلی میں 40 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔ ریلی کے دوران تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے بدنظمی کے الزام میں 27 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق...
کراچی اگست 20(ٹی این ایس)کراچی میں بینک لوٹنے سے لے کر موٹرسائیکل اور موبائل فون چھیننے تک، تمام ہی گروہ کھلے عام وارداتیں کررہے ہیں، دوسری جانب نفاذقانون کے ادارے شہر میں جرائم کم ہونے کے دعوے کررہے ہیں ،مگر شہری اس سے متفق نہیں۔ کراچی میں کالعدم تنظیمیں ہوں، گینگ وار یا پھر سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ، سب...
 اسلام آباد اگست20(ٹی این ایس):پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم میثاق جمہوریت کےبنیادی اصولوں پر آج بھی قائم ہیں،ہم میثاق جمہوریت سے پیچھے نہیں ہٹ رہے،ن لیگ نے ہمارے دور حکومت میں میثاق جمہوریت کا ساتھ نہیں دیا۔ کاغان میں پریس کانفرنس سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان کو سندھ...
 اسلام آباد 20اگست (ٹی این ایس):بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے،پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ پختون عوام نے بلاول کو مسترد کردیا ہے۔ نعیم الحق نے کہاکہ کل خیبرپختونخوا کےنوجوانوں نے بلاول کوبتادیا کہ آپ غلط دروازے پردستک دے رہے ہیں ،چیئرمین پی پی کے سامنے نوجوانوں نے’آئی...
لاہور اگست20(ٹی این ایس) : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ریفرنس کا گھڑا گیا ڈرافٹ کسی نے محنت سے تیار کیا ہے ،ڈرافٹ کے پوائنٹس دلچسپی لے کر بنائے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں پیر کے روز اسلام آباد جائوں گا اور خود...
اسلام آباد اگست20(ٹی این ایس)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پریس کانفرنس میں 4سالہ دور کی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ 24 دن بعد  میڈیا کے سامنے آیا    ہوں اس دوران کوئی بھی بیان نہیں دیا اور نہ میرے حوالے سے کوئی خبر لیک ہوئی ہے، پارٹی میٹنگزمیں میری تقریرکولیک کرنے والے بددیانتی کے مرتکب ہیں،مشرف...
نئی دہلی اگست20(ٹی این ایس)بھارتی ریاست راجستھان کی خاتون ٹوائلٹ نہ ہونے پر طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئیں،عدالت نے بھی خاتون کے حق میں فیصلہ سنادیا۔راجستھان کے ضلع بہل وارا کی خاتون نے سسرال میں ٹوائلٹ نہ ہونے پرفیملی کورٹ میں درخواست دی تھی ،جس پر عدالت نے خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گھر...

متعلقہ خبریں

X