14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 3961
  اسلام آباد اگست 19(ٹی این ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام  قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی سکھر کی رہائشی ماریہ کو 25 اگست تک تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔فاضل جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانی قانون کی...
اسلام آباداگست19 (ٹی این ایس)اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کوئی ریفرنس دائرنہیں کیا گیا اس حوالے سے شائع ہونے والی...
کلر کہار اگست 19(ٹی این ایس) پی اے ایف بیس کلر کہار میں عقاب فورس کے چوتھے اسپیشل ایڈوانس ٹریننگ کورس کی کامیاب تکمیل پر بیج ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی۔ کورس میں 262 افراد میں سے 11 افسران اور 251 ایئرمین نے پاک فضائیہ کے اسپیشل سروسز ونگ کی جانب سے سخت ترین ٹریننگ حاصل کی۔ وائس چیف آف...
لاہور اگست 19(ٹی این ایس)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماﺅں کو قومی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا، شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتالہٰذاایسے بیانات سے گریز کیا جائے جو قومی وقار کے منافی ہوں،انہوں نے کہا ن لیگ قومی اداروں کا احترام...
  کوئٹہ اگست19(ٹی این ایس): بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا ۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نیشنل پارٹی تحصیل صدر کے بھتیجے ضمیر بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو...
لاہور اگست19(ٹی این ایس): پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چھینا ہے اور وہ  ایجنسیوں کی وجہ سے الیکشن میں کامیاب ہوتے رہے ہیں۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ میاں صاحب ذاتی طور پرحکومت...
کراچی اگست19(ٹی این ایس) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو صاحب نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے والی شاہرائےفیصل پولیس کی ٹیم کے لئے 50000 روپے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ  12 اگست کو 8 ملزمان نے میکڈونلڈ بلاک 9 کے ڈی اے اسکیم اور بعدازیں...
پیرس اگست19(ٹی این ایس) اسپین میں لوگوں کو گاڑیوں تلے کچلنے کے جڑواں واقعات میں 14 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت غیرملکی تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان حملوں میں دنیا بھر کی تین درجن مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد متاثر ہوئے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ہلاک...
کراچی اگست19(ٹی این ایس)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے آنجہانی ڈاکٹر روتھ فا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سول ہسپتال کراچی کا نام 'ڈاکٹر روتھ فا سول ہسپتال' رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیراعلی ہاس سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ کو ہسپتال کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے...

متعلقہ خبریں

X