کوئٹہ
62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے،سراج الحق
TNS World -0
کوئٹہ اگست19(ٹی این ایس) پاکستا نی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کے حوالے سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے خود کو ایماندار بناکر اپنے چہرے کو صاف کیا جائے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ...
لاہور اگست 19(ٹی این ایس) مسلم لیگ ن نے عدلیہ سے ٹکراؤ کا فیصلہ کر لیا ،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، تفصیلات کے مطابق ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ...
کراچی اگست19(ٹی این ایس)پاکستان کی مددٹریسا اور جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی ڈاکٹر روتھ فاﺅ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ سینٹ پیٹرک چرچ میں اداکردی گئی ہیں۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق آنجہانی ڈاکٹر روتھ فاﺅ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔مسلح افواج کے اہلکار ڈاکٹر روتھ...
بین الاقوامی
امریکہ میں نسل پرستی کی شدت میں اضافہ شکاگو میں سابق صدر ابراہام لنکن کا مجسمہ نذر آتش
TNS World -
امریکہ 19اگست (ٹی این ایس ) نسل پرستی کا جنون امریکہ میں شدت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔نسل پرست تنظیموں نے شکاگو میں سابق صدر ابراہام لنکن کے مجسمے کو نذر آتش کردیا ہے تفصیلات کے مطابق نسل پرست تنظیموں میں ملوث افراد نے شکاگو کے علاقے اینگل وڈ میں واقع 16 ویں امریکی صدر ابراہام لنکن کے...
لاہور9 اگست (ٹی این ایس )پاکستان کی عمان کیخلاف 5 روزہ ہاکی ٹیسٹ میچزکی باقاعدہ سیریز طے پاگئی ہے، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ اسکواڈ اور میزبان سائیڈ کے خلاف سیریز کے درمیان یہ مقابلہ 9 سے15ستمبر کو مسقط میں ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد فیڈریشن حکام نے...
سعودیہ 19 اگست (ٹی این ایس )طائف میں دہشت گرد تنظیم سے وابستہ دو شدت پسند شہری گرفتار ،سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دو گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ کرنے بعد دنوں شدت پسندوں نے خود کو سکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سبق ویب سائٹ کی طرف سے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب...
کراچی اگست19(ٹی این ایس)اقتصادیاتی آگہی کے ایک بین الاقوامی ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کی ہے۔جس کے مطابق کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیاہے۔اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے حوالے سے آسٹریلوی شہر میلبورن ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر ہے جبکہ...
ثقافت
پاک فضائیہ کے شاہین پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا46واںیوم شہادت بروز اتوار منایا جائے گا
TNS World -
جہانیاں اگست19(ٹی این ایس) پاک فضائیہ کے شاہین پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا46واںیوم شہادت بروز توار کو منایا جائے گا وہ نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے اس سلسلے میں ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کوکراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پیدا...
حیدر آباد:- اگست 19 (ٹی این ایس) پولیس نے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ ڈاکو اور اسکے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق تھانہ پھلیلی کی حدود میں ایس ایچ او انسپکٹر رانا پرویز اختر کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم نے خفیہ اطلاع پر مذکور بدنام زمانہ ڈاکو فیروز خاص خیلی کو گھیرے...
قومی
گوجرہ میونسپل کمیٹی کے چیف اورمحکمہ ایجوکیشن کے آفیسر کی طرف سے صحافیوں اور طلباء کے والدین کے ساتھ بدتمیزی
TNS World -
گوجرہ :- اگست 19 (ٹی این ایس) اسکول کے سامنے کوڑے کے ڈھیر اور گندے پانی کے جوہڑ کی موجودگی پر طلباء کے والدین کی طرف سے احتجاج کرنے پر میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر زاہد فرید تارڑ اور محکمہ ایجوکیشن کے آفیسر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سکول کے عملہ کو معطل کرنے کی دھمکی دی۔
اطلاعات...

















