11.6 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 9
بنوں (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) بنوں کے علاقے میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کی زد میں آکر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان اور 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میرانشاہ روڈ فلور ملز کے قریب مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر حملہ کیا، نامعلوم مسلح افراد...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سرکاری زمینوں کی منتقلی سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی پر باضابطہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس کے مطابق سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن زون 2، 4 اور 5 میں واقع ہاؤسنگ و کمرشل...
رحیم یارخان (ٹی این ایس) وومن ایمپاورمنٹ کے سلسلے میں خواتین کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، فری اے آئی تعلیم اور آن لائن اسکلز سے آراستہ کرنے والی کی معروف آئی ٹی ایکسپرٹ اور''سکلز ڈیرا'' کی سی ای او میڈم سمرا بٹ نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے ڈیجیٹل سسٹم کی طرف منتقل ہوچکی ہے ایسے میں خواتین کو...
راولپنڈی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز ڈی ایس پی محمد مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران اور فیملیز کے لئے فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیمپ میں فری آئی میڈیکل ٹیسٹ اور سکریننگ کی گئی، پولیس افسران و اہلکاروں اور فیملیز سمیت شہداء کی فیملیز کو بھی مختلف اقسام کے لیب ٹیسٹوں اور علاج کی سہولیات پر...
اسلام آباد، 2 دسمبر، 2025 (ٹی این ایس)۔ پاکستان کے صف اول کے ڈیجیٹل مائیکروفنانس بینک، موبی لنک بینک نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن۔ نیوٹیک (نیوٹیک ) کے ساتھ اہم اشتراک کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد اسکلز ڈویلپمنٹ کو مضبوط بنانا، مالی شمولیت کو فروغ دینا اور پاکستان بھر کے نوجوانوں بالخصوص خواتین کو بہتر...
راولپنڈی (ٹی این ایس) پنجاب میں سی سی ڈی نے منشیات فروشوں پر دھرتی تنگ کردی 48 گھنٹوں میں متعدد منشیات فروش جہنم واصل ٹھکانے مسمار سینکڑوں کلو آئیس اور چرس برآمد کر لی گئی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید کاروائیاں تیز کرنے کا حکم پنجاب کو 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فری کرنے کا سی سی ڈی کا عزم منشیات فروش پنجاب...
راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار آفس میں میٹنگز کا انعقاد، منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کے احکامات، میٹنگز میں ایس پی راول, ایس پی پوٹھوہار ،ڈویژنل ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور محرران کی...
اسلام اباد (ٹی این ایس) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 10 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں 20 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 2296.3 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں دیامر کالونی جٹیال روڈ گلگت کے قریب ملزم سے 500 گرام چرس برآمد کاک پل...
کراچی (ٹی این ایس) کراچی محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ, حکومتِ سندھ کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری۔ پروفیسر ڈاکٹر خالد شیر کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر تین برس کے لیے تعینات کر دیا گیا ہے. ڈاکٹر خالد شیر، جو نیورولوجی کے سینئر پروفیسر ہیں، انہیں جے ایس ایم یو...

متعلقہ خبریں

X