31.6 C
Islamabad
Saturday, July 5, 2025
Home Blog Page 3889
واشنگٹن جولائی21(ٹی این ایس) :امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت پاکستان نے ملک میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے فنڈز جمع کرنے کے خلاف مناسب اقدامات نہیں کیے تو اسے خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔’دہشت گردی پر ملکی رپورٹ برائے 2016‘ کے عنوان سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی...
لاہورجولائی21(ٹی این ایس) : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہرجانے کے کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید وقت فراہم کردیا گیا۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان کی عدالت میں شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے کیس...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس):صدرمملکت ممنون حسین نےسید طاہر شہباز سے ایوان صدر میں  وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف لے لیا۔صدر مملکت نے اس موقع پرسید طاہر شہباز کو مبارک باددی۔ حلف برداری کی تقریب کے بعد نومنتخب وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے صدر مملکت سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر مملکت نے توقع کا...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس): وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان پاگل ہو جائیں گے تاہم ان کے لیے پاگل خانے میں ایک کمرہ ضرور تیار کروا دیں گے۔جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ اقتصادی راہداری کا مقصد صنعت کو فروغ دینا ہے‘ ترقی کے لئے سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہوگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہے۔ احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان میں تاریخ کی...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس): وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل طارق حسن نے اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ بڑے بڑے بکسوں میں بند کر کے عدالت میں پیش کیا۔ جس پر جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ اگر اس میں کوئی کام کی چیز ہے تو ہمیں بتائیے۔انہوں نے کہا کہ دوسری صورت میں یہ بکسے...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس):: ایف آئی اے کے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے درخواست ضمانت مسترد کیے جانے کے بعد چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ظفر حجازی کو حراست میں لے لیا گیا۔ 17 جولائی کو اسپیشل جج سینٹرل نے چو ہدری شوگرمل ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے نواز شریف کو بچانے کیلئے 50 ارب روپیہ نکالا ہے لیکن 500 ارب روپے بھی نکال لیں تو اسے بچا نہیں سکتے، جے آئی ٹی ختم ہو چکی ہے لیکن تنقید جاری ہے، در حقیقت نواز...
لاہور جولائی21(ٹی این ایس): حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2017-18 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے پانچویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی3ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر15 ارب59کروڑ52لاکھ 14ہزار روپے کی منظوری دے دی ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد جہانزیب خان نے کی جبکہ...
اسلام آباد جولائی21(ٹی این ایس): سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد  فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی پانامہ عملدرآمد بنچ نے کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فیصلہ سنائے جانے سے متعلق کوئی اعلان نہیں...

متعلقہ خبریں