12.7 C
Islamabad
Saturday, December 20, 2025
Home Blog Page 3910
  لاہور ،اکتو بر05(ٹی این ایس):نواز شریف جس طیارے پی کے 757 میں سوار ہو کر لندن روانہ ہو رہے ہیں ۔ اسے اڑان سے پہلے ہی رن وے پر روک لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف پی کے 757سے لندن روانہ ہو رہے ہیں ۔طیارے میں موجود ایک مسافر کی طبیعت بگڑ جانے پر طیارے کو...
جکارتہ ،اکتو بر05(ٹی این ایس):انڈونیشیا میں ایک سے زائد شادی کے خواہش مند افراد کے لیے ایپ متعارف کروا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ملک انڈونیشیا میں ایک سے زائد شادی کے خواہشمند افراد کیلئے ایک منفرد ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کا نام AyoPoligami ہے۔اس ایپ کی مدد سے اپنی پسند کی خاتون کی پروفائل کو...
چمن ،اکتو بر05(ٹی این ایس): پُرانا چمن اور ملت آباد کے قریب دو آئل ٹینکرز اُلٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پُرانا چمن کے قریب ایک آئل ٹینکر ممکنہ طور پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوا اور دکانوں میں گھُس گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مقامی افراد ٹینکر اُلٹنے...
اسلام آباد، اکتوبر5 ( ٹی این ایس): این اے 120 ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ ، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر، پرویز رشید اور مائزہ حمید کے خلاف کیس کی سماعت آج  الیکشن کمیشن میں ہوئی۔ کیپٹن صفدر کے وکیل اعجاز مہاروی اور راجا خرم الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کیپٹن صفدر...
لاہور ،اکتوبر 05(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کےلیے لندن روانہ ہوگئے۔ نواز شریف آج لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 757سے لندن روانہ ہوئے۔ پی آئی اے کے ٹکٹ پر نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ 4 جنوری 2018درج ہے۔ قبل ازیں میاں نواز شریف جاتی امرا...
اسلام آباد،اکتو بر 05 (ٹی این ایس) بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن جدہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو تحویل میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے گزشتہ روز جدہ جانے والی غیر ملکی ائر لائن کی پروازEK-774   مسافروں کی چیکنگ کے دوران شک ہونے پر...
  کراچی اکتو بر 05(ٹی این ایس):کراچی میں چاقو سے خواتین کو زخمی کرنے والا شخص قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے سر درد بن گیا ، ملزم کہاں سے آتا ہے کہاں جاتا ہے کس آلہ سے وار کرتا ہے پولیس کچھ پتا نہ لگا سکی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی ہوتا تو ہر واردات منظم...
لاہور،اکتوبر05(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا سخت نوٹس لے لیا۔ لاہور سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ہر ماں بہن بے نظیر بھٹو ہے اور ان کا تحفظ سب پر فرض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے کرنے والے فوری گرفتار...
اسلام آباد،اکتوبر05 (ٹی این ایس):  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عدالتی احکامات کو درخورِاعتنا نہ جانتے ہوئے انفارمیشن گروپ کے راؤ تحسین سمیت متعدد افسراں کی ترقی التواء میں ڈالدی ہے۔ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق گریڈ 22 میں ترقی کےلئے سلیکشن بورڈ کا آج شام اجلاس ہو رہا ہے جس میں تمام گروپس کے اعلیٰ افسران شامل ہیں۔ ذرائع کے...
پشاور،اکتوبر 05 (ٹی این ایس): الیکشن کمیشن نے این اے 04 پشاور میں ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ حلقہ میں پندرہ امیدوار مدمقابل  ہیں جن  کے چناؤ کے لئے 26 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ حلقہ میں پی ٹی آئی کے ارباب عامر ایوب ، پیپلز پارٹی کے اسد گلزار اور...

متعلقہ خبریں

X