13.2 C
Islamabad
Friday, December 19, 2025
Home Blog Page 3912
نیویارک  اکتوبر 4(ٹی این ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کی جانب سے سالانہ رپورٹ پیش کرنے کے...
اسلام آباد اکتوبر 4 (ٹی این ایس) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان سے متعلق امورپر تبادلہ خیال ہوا۔
نئی دہلی اکتوبر4 ( ٹی این ایس  ) ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ودیا بالن حال ہی میں نیہا دھوپیا کے شو 'نو فلٹر وِد نیہا' میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے اپنے دلچسپ سوالات سے انہیں پریشان کردیا۔ شو کے دوران نیہا نے ودیا بالن سے سوال کیا کہ انہیں 'ایس آر کے' کے ساتھ زندگی...
اسلام آباداکتوبر 4(ٹی این ایس): قومی اسمبلی کے سپیکر ایا زصادق کا کہنا ہے کہ ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق ختم نبوت والی شق میں ترمیم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ختم نبوت...
  اسلام آباد ،اکتوبر 04(ٹی این ایس):پاکستان کا دوسرا سیٹیلائٹ مارچ 2018میں روانہ کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی قوم کے لیے بڑی  خوشخبری  آگئی ۔پاکستان اپنا دوسرا سیٹیلائٹ مارچ 2018میں روانہ کرے گا ۔سیٹیلائٹ پاکستانی اور چینی انجنئیرز کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے ۔ یہ سیٹیلائٹ سی پیک پراجیکٹ کی مانیٹیرنگ کے لیے بھیجا جا رہا ہے...
لندن اکتوبر 4(ٹی این ایس)برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورس کے عناصر نے شام میں دراندازی کی اور حمزہ بن لادن کازندہ یا مردہ حالت میں پکڑنے کے لیے تیار بیٹھیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق حمزہ بن لادن نے کئی برس اپنا تعاقب کرنے والوں کی نظروں سے اوجھل رہ کر پہلے پاکستان اور پھر ایران میں وقت گزارا۔...
دبئی ،اکتوبر 04(ٹی این ایس): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سری لنکن بولر رنگنا ہیراتھ کے خلاف بلے بازوں کو جارحانہ انداز اپنانا ہوگا۔دبئی میں ٹی ٹین لیگ کی لانچنگ کی تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں مصباح الحق نے سری لنکا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم...
سرینگر اکتوبر 4 (ٹی این ایس) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اور جابرانہ قبضے کی وجہ سے کشمیری انتہائی مشکلات کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر...
واشنگٹن اکتوبر 4(ٹی این ایس) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ پر بھرپور اعتماد کرنے والے شہریوں کی تعداد میں گزشتہ قریب نو ماہ کے دوران کافی کمی ہوئی ہے۔ آئی پی ایس او ایس نامی ادارے کے ایک جائزے کے مطابق اس سال جنوری میں جب ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آئے تھے ، ان کی حکومت پر بھرپور اعتماد کا...
  اسلام آباد ،اکتوبر 04(ٹی این ایس):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کی شق میں نا اہل شخص کے لیے حلف نامے کا لفظ ہٹا کر اقرار نامے کا لفظ داخل کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ختم نبوت والی شق میں ترمیم کے حوالے سے...

متعلقہ خبریں

X