20.5 C
Islamabad
Thursday, December 18, 2025
Home Blog Page 3913
  پشاور ،اکتو بر 04(ٹی این ایس):پشاور ایئرپورٹ پر طیارے پر فائرنگ اور دیگر دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تین دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھااور تینوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اقرار جرم کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے...
اسلام آباد،اکتو بر 04(ٹی این ایس): چیئرمین نیب کے لیے 6اہم نام سامنے آگئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خوریشد شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں چیرمین نیب کیلیے 6 ناموں پرمشاورت ہوئی ہے اوراپوزیشن کی طرف سے چیرمین نیب کےلیے 3 نام دیے گئےہیں تاہم اپوزیشن نےجسٹس(ر)فقیرمحمدکھوکھر،جسٹس(ر)جاویداقبال اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کانام چیرمین نیب...
اسلام آباد ،اکتوبر 04 (ٹی این ایس):  سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نبی ذیشان صلی اللہ علیہ وسلم، ام المومنین حضرت ِعائشہ صدیقہ اور دیگر صحابہ و صحابیات کی شان میں گستاخیاں کی جارہی ہیں جو کم تر درجہ کے ایمان والے کو بھی برداشت نہیں ہوسکتیں۔ ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق   شاتمین نے عائشہ صدیقہ اور...
اسلام آباد،اکتوبر 04 (ٹی این ایس):  اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت ایک خود مختار ادارہ ہے اور ہائیکورٹ کے پاس اختیار نہیں ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی کو روک دے۔اس کیس کی سماعت اسلام اسلام آباد ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ پر مشتمل جسٹس اطہر من...
کراچی،اکتوبر 04 (ٹی این ایس): جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے تعلق رکھنے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمداسماعیل کے گزشتہ 15 روز سے لاپتہ ہیں۔ پروفیسراسماعیل کی اہلیہ کے مطابق وہ 15 روز سے غائب ہیں اور جامعہ کی انتظامیہ نے پراسرار خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ اہلیہ آمنہ اسماعیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ...
لاہور،اکتوبر 04 (ٹی این ایس):  نیب نے ایک  بڑی کارروائی کے تحت  واہگہ ٹاؤن کرپشن کیس میں اسسٹنٹ کمشنر شالیمار صفدر ورک کو  گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم پر رجسٹریوں کی مد میں کروڑوں کے غبن کا الزام ہے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے دیگر افسران و اہلکاروں سے ملی بھگت کرتے ہوئے کروڈوں کی خردبردکی۔ نیب لاہور...
خضدار ،اکتوبر 04 (ٹی این ایس): وڈھ بھگاڑی کے مختلف کلیوں میں اسہال اور خسرہ  کی وباء پھیلی ہے جس پر متعلقہ محکمہ نے توجہ نہ دی تو صورتحال سنگین ہو سکتی ہے۔ٹی این ایس کے ذرائع کے مطابق  متعدد بچے کئی روز سے شدید متاثر ہیں مگر  تاحال محکمہ صحت کی ٹیمیں  متاثرہ  علاقہ میں نہیں پہنچی ہیں۔...
اسلام آباد ،اکتوبر 03 (ٹی این ایس):  وفاقی کابینہ نے مختلف محکموں کی طرف سے پیش کردہ کئی  تجاویز کی منظوری دینے  کے علاوہ کئی فیصلے کئے ہیں ۔ یہ فیصلےمنگل کو وزیراعظم آفس میں منعقدہ اجلاس  میں کئے گئے جس کی صدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  نے کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ . تفصیلات کے مطابق  کابینہ نے پاکستان...
  کراچی،اکتوبر 03 (ٹی این ایس): ارجنٹائن کے 4 گول کیپر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔منگل کو کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں  نے ان کا استقبال کیا اور گلدستے پیش کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نشان حیدر نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 3 سے 10...
کراچی،اکتوبر 03 (ٹی این ایس): پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کیلئے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ایئروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کریگی۔تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر...

متعلقہ خبریں

X