چونیاں،ستمبر 02 (ٹی این ایس): چونیاں کے نواحی علاقہ چھانگا مانگامچھر کالونی میں بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ مل بے دردی سے اپنے شوہر کوقتل کرڈالا ہے۔ واقع سے علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا۔
تفصیل کے مطابق فوزیہ بی بی کے اپنے دیور کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے رات گئے فوزیہ بی بی اور ندیم نے جاوید...
اسلام آباد
بحریہ ٹاؤن کا ایک اور سیکنڈل،شاہ پور پھلگراں میں 18 کنال سے زائد رہائشی زمین ہتھیا لی گئی،پولیس قابضین کی ساتھی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر2 (ٹی این ایس ) اگر بحریہ ٹاؤن کو مشہور کہاوت، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کی عملی تعبیر کہا جائے تو قطعا بے جا نہ ہوگا کیونکہ کراچی سے اسلام آباد تک بحریہ ٹاؤن کی طرف سےحکمرانوں، سیاستدانوں ،بااثر افسراں اور متعلقہ اداروں کیساتھ ساز باز کرکے لوگوں کی زمینیں دھونس ،دباؤ اور رعونت کے...
لاس ویگاس،اکتو بر(ٹی این ایس): لاس ویگاس میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاس ویگاس میں فائرنگ کی وقعہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ لاس ویگاس میں ہونے والا حملہ دارش کےخلاف جاری فوجی آپریشن کا ردعمل ہے اور حملہ آورنےکچھ ماہ پہلےاسلام...
راولپنڈی ،اکتو بر 2(ٹی این ایس): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل اسپیشل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی، کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل کورکمانڈرزکانفرنس طلب کرلی ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کورکمانڈرزکانفرنس میں شرکاء کواپنے دورہ افغانستان سے متعلق...
اسلام آباد،اکتو بر2(ٹی این ایس): بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے ایک روپیہ81 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق قیمت میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جبکہ کے الیکٹرک اور300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔ اگست...
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس): قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات بل 2017 منظورکرلیا ہے -اپوزیشن کی جانب سے بل کی شدید مخالفت کی گئی۔انتخابی اصلاحات بل2017 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیرقانون زاہد حامدنے انتخابی اصلاحات بل 2017 پیش کیا جسے حکمران جماعت اور اس کے اتحادیوں...
اسلام آباد ،اکتو بر 2(ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آج پارلیمنٹ پرراکٹ لانچراورسپریم کورٹ کے ترازو پرڈائنا مائٹ پھینکا گیا ہے،ایک شخص کیلئے پارلیمنٹ اور جمہوریت کوخطرے میں ڈالا جارہا ہے،جمہوریت کے تابوت میں کیل ٹھونکی جارہی ہے،کیا صدرکیلئے پارٹی میں کوئی اہل شخص نہیں؟ انہوں نے آج ایوان میں اظہارخیال...
اسلام آباد
سراج الحق نے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے گھر جا کر ان کے والد اور خاندان کے افراد سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
TNS World -
سلام آباد ،اکتو بر 2(ٹی این ایس): جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی کے گھر جا کر ان کے والد اور خاندان کے افراد سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ پیر کو جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہاکہ...
اسلام آباد اکتو بر 2(ٹی این ایس): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں کم کی جائیں ،ْ بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں ،ْملک میں بڑے بڑے مسائل ہیں ،ْ ہرروز نیا ایشو سامنے آتا ہے ،ْ بات کریں تو گھنٹے اور دن لگ جائینگے ،ْ تمام مسائل پارلیمنٹ...
اسلام آباد
وزیر داخلہ کو اوپن کورٹ میں جانے کی اجازت نہ دینے سے لگتا ہے حکم اوپر سے نہیں مقامی سطح پر اس کا انتظام کیا گیا ہے ،خواجہ سعد...
TNS World -
اسلام آباد اکتو بر 2(ٹی این ایس): وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو اوپن کورٹ میں جانے کی اجازت دی جانی چاہیے تھی لگتا ہے یہ حکم اوپر سے نہیں آیا بلکہ مقامی سطح پر اس کا انتظام کیا گیا ہے اتنی بات تو ہمیں کرنی چاہیے کہ ایسے...

















