23.2 C
Islamabad
Wednesday, December 17, 2025
Home Blog Page 3922
کراچی اکتوبر 2(ٹی این ایس) پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خواتین کو زخمی کرنے والا ملزم چاقو نہیں بلکہ سرجیکل بلیڈ استعمال کر رہا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کے مطابق ملزم نفسیاتی مریض لگتا ہے جو چاقو نہیں بلکہ سرجیکل بلیڈ یا اس سے ملتا جلتا کوئی آلہ استعمال...
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس): گاڑیوں کی معروف کمپنی ہونڈا سوک کا 2018ء ماڈل مختلف ممالک کی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل ہونڈا سوک کے گذشتہ ماڈل نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اپنے ڈیزائن اور سہولیات کی وجہ سے فروخت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔ جاپانی...
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس) انتخابات بل 2017منظوری کے لیے آج قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش ہوگا۔ قومی اسمبلی سے انتخابات بل کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔انتخابات بل2017 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے...
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس)وزیر داخلہ احسن اقبال نے رینجرزکی جانب سے احتساب عدالت میں داخل ہونے سے روکنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے-سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وزیرداخلہ احسن اقبال سمیت متعدد وفاقی وزرائ‘حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ اور دیگر اعلی حکام...
اسلام آباد  اکتوبر 2(ٹی این ایس)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پرنیب کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس‘ العزیزیہ سٹیل ملز جدہ اور 15 آف شور کمپنیوں سے متعلق ، فلیگ شپ انوسٹمنٹ کے تین ریفرنسزپر فردجرم عائد کرنے کی استدعا 9اکتوبر تک ملتوی کردی ہے- سابق وزیر اعظم ایک قافلے کی صورت میں پنجاب ہاﺅس سے احتساب عدالت پہنچے...
لاہور ،ستمبر 16(ٹی این ایس): مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ این اے 120(ن) لیگ کے متوالوں کا حلقہ ہے اور یہاں سے ہمیشہ بھاری اکثریت سےہم  جیتے ہیں  ۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 120 کے ضمن انتخاب میں صرف کامیابی ہی نہیں بلکہ بڑے مارجن سے جیت کر...
کراچی، 16 ستمبر (ٹی این ایس):شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں کارروائی کرکے بینک ڈکیتیوں میں ملوث ایک ملزم مظہرعباس کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ملزم   بینک ڈکیتیوں کے علاوہ بھتہ وصولی اوردیگرسنگین جرائم میں بھی ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی...
کراچی،ستمبر16 (ٹی این ایس):  رینجرزاور  پولیس نے گذشتہ شب شہر کے مختلف علاقوں میں تلاشی آپریشن کرکے  متعدد جرایم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ٹی این ایس کے ذرائع کے مظابق  سیکیورٹی اہلکاروں نے  شاہ لطیف تھانے کی حدود ملیر صاحبداد گوٹھ رزاق آباد کے علاوہ عبداللہ گوٹھ ،تھنی پارتو گوٹھ، مودس گوٹھ اور  داود شارو گوٹھ کے داخلہ...
سکھرستمبر16(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ء سیدخورشید شاہ نے عمران خان کو  آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نوازشریف کو کہتے ہیں کہ وہ اداروں کے فیصلے نہیں مانتے لیکن  خودعمران خان  بھی  اداروں کے فیصلے نہیں مانتے۔ان نے مزید کہا الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اس کے احکامات نہ ماننا اس ادارے کی...
واشنگٹن ،ستمبر16(ٹی این ایس): سندھ طاس معاہدہ  پرعملدرآمد کے بارے میں دوروزہ پاک بھارت آبی مذاکرات عالمی بینک کے تحت واشنگٹن میں ہوئے تاہم یہ کوئی نتیجہ برآمد کئے بغیر ہی ختم ہوگئے۔ مذاکرات کے بعد جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق مذاکرات چودہ اورپندرہ ستمبر کوجاری رہے،مذاکرات میں کشن گنگااوررتلےپن بجلی منصوبوں کےامورزیربحث آئے،مگر دونوں ممالک کے درمیان متعلقہ...

متعلقہ خبریں

X