اسلام آباد
وزیر داخلہ اور چینی سفیرکے درمیان ملاقات، دشمنوں کی سی پیک کے خلاف مل کر سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ
TNS World -0
اسلام آباد,16ستمبر(ٹی این ایس): وزیر داخلہ احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین پاک چین راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے مابین...
اسلام آباد ستمبر16( ٹی این ایس) : فلمسٹار عتیقہ اوڈوھو شراب برآمدگی کیس کی سماعت سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اویس نے کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی جبکہ آئندہ سماعت پر ملزمہ عتیقہ اوڈوھو کا بیان صفائی ریکارڈ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ جنرل پرویز مشرف کے دور میں ملزمہ پر...
لاہور، 16ستمبر( ٹی این ایس) این اے 120 لاہور کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، فیصل میر نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ کل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی درخوست دائر کی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ...
لاہور
این اے 120ضمنی انتخابات، بیلٹ پیپرفوج کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کے سپرد ، پولنگ سامان کی ترسیل شروع
TNS World -
لاہور، ستمبر16 (ٹی این ایس ): سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد لاہور سے خالی ہونے والی قامی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب کل ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی طرف سے اس حلقے میں کلثوم نواز نامزد امیدوار ہیں جب کہ تحریک انصاف نے یاسمین راشد اور پیپلزپارٹی کی جانب سے فیصل میر کو...
کراچی،ستمبر 16 (ٹی این ایس): رینجرز نے پولیس کے ہمراہ اختر کالونی اور اطراف میں سرچ آپریشن کیا جس میں میں 14 سے زائد رینجرز کی گاڑیاں شامل تھیں۔
آپریشن میں مشکوک گھروں اور بائیو میٹرک مشین سے مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔ا س دوران 20 سے زائد مشکوک افرادکوگرفتار کیا گیا جن کی تفتیش جاری ہے
کراچی،ستمبر 16 (ٹی این ایس): نیو ٹاون تھانے کی حدود میں پولیس نے ایک بدنامِ زمانہ پیشہ ور مجرم کو گرفتار کرلیا۔ عمیر علی عرف عمی ولدِ نظام علی نامی اس مجرم کے قبضہ سے ایک پستول، چھینے گئے تین موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔
دورانِ تفتیش مجرم عمی نے انکشاف کیا ہے...
لاہور،ستمبر 16 (ٹی این ایس): ملک بھر مہیں پولیو کی قومی مہم18 ستمبربروز پیر سے22 ستمبر بروزجمعہ تک منعقد کی جا رہی ہے۔ملک بھر میں شروع کی جانے والی مہم پنجاب کے تمام اضلاع ، تحصیلوں اور یونین کونسلوں میں بھی منعقد کی جائے گی۔ اگرچہ حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی وجہ سے لاہور میں پولیو...
لاہور
پاکستان الیون کو آزادی کپ کی جیت پر مبارکباد، ہار اور جیت سے قطع نظر آج پرامن پاکستان کی جیت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
TNS World -
لاہور،ستمبر 16 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان الیون کو ورلڈ الیون کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی میچ اورآزادی کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان الیون کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرکے آزادی کپ اپنے نام کیا ہے اور قومی کھلاڑیوں نے...
لاہور
ورلڈ چیمبر آف کامرس کی طرف سے تاریخ میں پہلی مرتبہ سارک چیمبر آف کامرس کو اپنی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
TNS World -
لاہور،ستمبر 16(ٹی این ایس ): ورلڈ چیمبر آف کامرس (ڈبلیو سی سی) نے تاریخ میں پہلی مرتبہ سارک چیمبر آف کامرس کو اپنی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر افتخار ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس 19 ستمبر کو شروع ہوگی...
اسلام آباد
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اسلام آباد غربی و شرقی کا اڈیالہ جیل کا دورہ، معمولی جرم کے 10 قیدیوں کو ذاتی مچلکے اور جرمانہ ادا کرکے رہا کردیا
TNS World -
اسلام آباد ، ستمبر 16 (ٹی این ایس): ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد غربی سید فیضان حیدر اور انکے شرقی ہم منصب رائے نواز مارتھ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے وہاں انتظامات، قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات اور انکی بحالی سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ جج صاحبان کے ہمراہ سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد...

















