اسلام آبادستمبر 12(ٹی این ایس):سپریم کورٹ نے پاناما کیس فیصلے پر نظر ثانی اپیل کے لیے 5رکنی بینچ تشکیل دینے کی استدعا منظورکرلی ۔ پانچ رکنی بینچ کی تشکیل کے لیے کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا ۔
سابق وزیراعظم کے بچوں کے وکیل کا کہنا تھا تین رکنی بینچ سے ریلیف مل بھی جائے تو 5رکنی بینچ کا...
قومی
ملیر ضلعی انتظامیہ اور پتھاریداروں کی ملی بھگت ،قائد آباد چوک میں مستقل ٹریفک جام عوام کیلئے وبال جان بن چکا
TNS World -
کراچی ، ستمبر 12 (ٹی این ایس) قائد آباد چوک پر غیر قانونی بس اڈے اور پتھاریداروں کی ضلعی انتظامیہ کی ساتھ ملی بھگت کی وجہ سے علاقہ میں بدترین ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ٹریفک جام کی وجہ سے اکثر گاڑیوں کے آپس...
لاہور،ستمبر 12 (ٹی این ایس) : عامر لیاقت اور وقار ذکا کی جانب سے میانمار جانے کے دعووں کی حقیقت پر سوشل میڈیا پر کافی سوالات کئے جارہے ہیں۔
واضع رہے کہ کچھ روز قبل معروف اینکر عامر لیاقت نے دوسرے اینکر وقار ذکا کے ہمراہ روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے میانمار جانے کا اعلان کیا تھا۔ بعدازاں عامر لیاقت...
اسلام آباد،ستمبر 11 (ٹی این ایس) : وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے آج وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا ہے ،
ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام پانچ بجے وزیر اعظم آفس میں ہوگا ۔ اجلاس کے دور ان ملکی صورتحال ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پالیسی بیان سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔
وزیر خارجہ خواجہ...
اسلام آباد
دہشتگردی پاکستان سے نہیں افغانستان سے ہو رہی ہے پاکستان پر پابندیوں کے نتیجے میں دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر ہو گی۔ وازیر اعظم کا انتباہ
TNS World -
اسلام آباد،ستمبر11 (ٹی این ایس): وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کے اچھے نتائج نہ نکلنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف دہشتگردی کے خلاف جنگ متاثر ہو گی بلکہ پاکستان چین اور روس سے اسلحہ خریدنے پر مجبور ہو گا ۔
پیر کے روز غیر ملکی خبر رساں...
اسلام آباد
وفاقی حکومت نے 22 ویں سینئیر مینجمینٹ کورس کے لئے 133 نامزد افسران کی فہرست جاری کردی ہے
TNS World -
اسلام آباد،ستمبر 11 (ٹی این ایس) وفاقی حکومت نے سینئیر مینجمینٹ کورس کے لئے پاکستان کے مختلف وفاقی اور صوبائی محکموں سے وابستہ سے وابستہ 133 نامزد افسران کی فہرست جاری کردی ہے۔
کیبنٹ سیکریٹیریٹ اور اسٹیبلشمنٹ دویژن کی طرف سے جاری مشترکہ نوٹفِکیشن میں کہا گیا ہے کہ22 ویں سینئیر مینجمینٹ کورسکے لئے بی ایس-19 یا اسکے برابر 133افسران...
اسلام آباد ستمبر 11 (ٹی این ایس)فیڈرل انوسسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے )نے اپنے 2 افسران کے خلاف انضباطی کاروائی کرتے ہوئے انھیں ہیڈکوارٹر کے ساتھ منسلک کر دیا ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر( بی ایس -17 )افتخار احمد خان اور انسپکٹر کسٹمز (بی ایس- 11)...
اسلام آباد ستمبر 11(ٹی این ایس): وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے دورہ ایران کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نےایک روزہ دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان باہمی دوستانہ اور تاریخی برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق ہواہے۔ ملاقات میں ایرانی...
منیلہ ستمبر 11 (ٹی این ایس) :میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری حکومتی دہشت گردی کے خلاف جہاں اقوام عالم سراپا احتجاج ہیں وہیں عالمی ممالک کے صدور بھی میانمار حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں فلپائن کے صدر روڈ ریگو دوترتے نے پیر کو میانماری حکومت کی روہنگیا مسلمانوں پر ہونے...
کوریا ستمبر 11(ٹی این ایس)شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واضح کیاگیا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات جاری رہنے کی صورت میں شمالی کوریا کے اقدامات جن کی شدت قابل تصور نہیں ہے، امریکی گینگسٹروں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے۔امریکہ نے سلامتی کونسل سے اپیل کی...

















