لاہور ستمبر 11 (ٹی این ایس) ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور اور کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کی قیادت پر فخر ہے، خوشی ہے شائقین کرکٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے دیکھیں گے۔
لاہور میں ورلڈ الیون...
بین الاقوامی
روہنگیا مزاحمتی گروپ نے انسانی بحران کو کم کرنے کیلئے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے
TNS World -
بینکاک ،ستمبر 11 (ٹی این ایس) شمال مغربی میانمار میں انسانی بحران کو کم کرنے کے لئے روہنگیا کے مزاحمتی گروپ ارآان روہنگیا ڈیفنس آرمی (ایارایس اے) نے ایک ماہ کے لئے یک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
ارآان روہنگیا ڈیفنس آرمی (ایا رایس اے) کی طرف 25 اگست کو رخائن صوبے میں پولیس چوکیوں پر حملے کےبعد...
سرینگر
بھارتی وزیر داخلہ کی طرف سے خیمہ حریت کو دبے لفظوں میں بات چیت کی دعوت،مجرم فورسز کو تھپکی، کہا ،بھارت کی جنت کشمیر ہے
TNS World -
سرینگر، 11سمبر (ٹی این ایس) بھارت کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ دل و دماغ بند کرکے کشمیر نہیں آئے ہیں بلکہ (مسئلہ کشمیر پر) کسی سے بھی کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں۔
اتوار کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آبادمیں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں جموں وکشمیر پولیس اور سنٹرل...
لاہور
نواز شریف کی نااہلی سے احتساب کا عمل مکمل نہیں ہوا‘ سب کو کٹہرے میں لایا جائے‘ سراج الحق
TNS World -
لاہورستمبر 11 (ٹی این ایس)امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ لاہور تا اسلام آباد احتساب مارچ کر رہاہوں جس کا مقصد ان 436 لوگوں کا احتساب ہے جن کے نام پاناما لیکس میں ہیں ، نوازشریف کی نااہلی سے احتساب کاعمل مکمل نہیں ہوا ۔ عوام نے عدالت عظمیٰ کو مینڈیٹ دیا ہے کہ...
اسلام آباد ستمبر 11 (ٹی این ایس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو آخری مہلت دیتے ہوئے 18ستمبر تک تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز الیکشن کمیشن اسلام آباد میں تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت الیکشن کمیشن حکام نے تحریک انصاف کی جانب سے...
بین الاقوامی
او آئی سی سربراہان کا مسلم دنیا کی سائنس و ٹیکنالوجی میں شاندار ترقی بحال کرنے ،اسلاموفوبیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کا مطالبہ
TNS World -
آستانہ ستمبر 11 (ٹی این ایس): اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سربراہان نے مسلم دنیا کی سائنس و ٹیکنالوجی میں شاندار ترقی کوبحال کرنے اور اسلاموفوبیا کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام رکن ممالک نوجوانوں کو شدت پسندوں اور دہشت گردوں سے تحفظ دینے کیلئے تعلیم اور...
قومی
محکمانہ خود مختاری کے تحت انتہائی دیانتدارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں فرائض انجام دہی کیلئےکوئی بیرونی دباو قبول نہ کیا جائے۔ آئی جی پی سندھ کا پولیس...
TNS World -
کراچی ، ستمبر 11 (ٹی این ایس) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے اپنے محکمہ کے افسران کو ہدایت کردی ہے کہ وہ محکمانہ خود مختاری کے تحت انتہائی دیانتدارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنے فرائض انجام دیں اور اس سلسلہ میں کوئی دباو قبول نہ کیا جائے۔
اپنےدفتر سے پولیس افسران کے نام جاری ایک بیان میں...
حیدر آباد، ستمبر 10 (ٹی این ایس) سندھ ہائی کورٹ نے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو یہ یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا ہاؤسز کی جانب سے کسی بھی سرکاری ملازم کو پریس کارڈ (صحافتی کارڈ) جاری نہ کیا جائے۔
حیدرآباد سرکٹ بینچ کی طرف سے سماعت کے دوران سیکریٹری سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو یہ احکامات بھی...
آستانہ/کابل ستمبر 10 (ٹی این ایس ): افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرت پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرت کیلئے تیار ہیں۔
اتوار کو افغان خبررساں ادارے ’’خاماپریس ‘‘ کے مطابق صدر اشرف غنی نے قازقستان میں ایک سربراہی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب...
کوئٹہ، ستمبر 10 (ٹی این ایس) :بلوچستان میں فرقہ واریت اور دہشت گردی ایک بار پھر سر اٹھاتی نظر آرہی جس سے عوامی حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اس نوعیت کے دو واقعات نے سیکیورٹی فورسز کو ازسر نو صف بندی کرنے اور اپنے منصوبوں پر سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔
پہلا واقع کچلاک...
















