13.2 C
Islamabad
Sunday, December 21, 2025
Home Blog Page 3953
میکسیکو سٹی:ستمبر 8 (ٹی این ایس) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں 8.0شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ابتدائی طور پر دو اموات کی اطلاع ملی ہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس کے شہر ٹریز پیکوز کے قریب سمندر میں8.0 کے زلزلے کے بعد 3 میٹر...
لاہور ستمبر 8 (ٹی این ایس) وزیراعلیٰ شہباز شریف  کے   پنجاب بھر میں  ہر شعبہ جات میں انقلابی اقدامات سے پنجاب بھر کے شہریوں اور دیہاتیوں کی زندگیوں میں آسانیاں  رونما ہوئی ہیں ،خاص طور پر تعلیم کے میدان میں آپ کی کاوشوں سے صوبہ پنجاب پاکستان کے دیگر صوبوں سے نمایاں نظر آتا ہے،وزیر اعلی پنجاب تعلیم کی...
اسلام آباد ستمبر 8 (ٹی این ایس) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بچے ، بچے ہوتے ہیں، بچے غیر سیاسی ہوں تو انہیں لیڈر نہیں مانا جا سکتا ، مریم نواز اور بینظیر بھٹو میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چوہدری نثار نے دھماکے...
پشاور ستمبر 8 (ٹی این ایس) ایم ڈی بینک آف خیبر شمس القیوم نے عہدے سے برطرفی کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بینک آف خیبر کے ایم ڈی شمس القیوم کو وزیر خزانہ کے خلاف بے بنیاد الزامات شائع کرانے پرخیبرپختونخوا نے گزشتہ روز عہدے سے برخاست کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 7روز میں معاہدہ...
بیجنگ: ستمبر 8(ٹی این ایس )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی و بین الاقوامی امور پر پاکستان و چین ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں جبکہ چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ...
اسلام آباد ستمبر 7 (ٹی این ایس ) میانمار میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کے ردعمل میں 8 ستمبر کو احتجاج کے موقع پر وفاقی پولیس نے سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا اس روز ریڈ زون مکمل سیل ہوگا جس کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے ہوگی جبکہ اس احتجاج کے دوران ریڈ زون کو محفوظ رکھنے...
اسلام آباد ستمبر 7 (ٹی این ایس )لیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملی مسلم لیگ نامی کوئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے نہ ہی اسے کوئی انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔الیکشن کمشن سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمشن نے اس بات کی کھل کر وضاحت کی ہے کہ ملی مسلم لیگ کے نام سے کوئی بھی...
لاہور :ستمبر 7 (ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے پیش نظر ڈینگی سرویلنس کا کام تیز کیا جائے اور ڈینگی سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے پوری طرح چوکس ہو کر کام کریں۔ بارشوں کے باعث کھڑے پانی کا فوری نکاس یقینی بنایا جائے،اس حوالے...
اسلام آباد ستمبر 7(ٹی این ایس)سمندر میں سے غذا نکال کر فروخت کرنے والے ایک اسکوبا ڈائیور کے بدن میں نائٹروجن گیس بھرنے سے اس کی جلد میں ہوا بھر گئی ہے اور ان کے بازو اور کندھے غباروں کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ چار سال قبل وہ 30 فٹ گہرے پانی میں تھے کہ وہ سمندر کی گہرائی سے...
اسلام آباد :ستمبر 7 (ٹی این ایس) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہاہے کہ نومبرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کاباضابطہ اعلان کریں گے،آئندہ چارمہنیوں میں 4ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوجائے گی،ملک کے تمام علاقو ں کویکساں بجلی فراہم کی جائے گی،پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کابیڑہ غرق تھا۔انہوں نے آج یہاں میڈیاسے گفتگوکرتے...

متعلقہ خبریں

X