11 C
Islamabad
Friday, December 19, 2025
Home Blog Page 4129
لاہورجولائی19(ٹی این ایس ):پنجاب میں ایچ آئی وی ایڈز پر قابو پانے کے لیے نیا قانون متعارف کرایا جائیگا، اس سلسلے میں تکنیکی ماہرین کی ٹیم مسودے کا جائزہ لے رہی ہے۔ یہ بات وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں کہی جس میں یواین...
اسلام آباد جولائی19(ٹی این ایس )انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات بل کی منظوری دے دی ہے جس پر (کل) جمعہ کو دستخط ہوں گے ٗ انتخابی اصلاحات بل دستخط کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا جبکہ تحریک انصاف نے کمیٹی کے اجلاس میں واک آؤٹ کر تے ہوئے کہاہے کہ ہمارے مطالبات نہیں مانے...
کراچی جولائی19(ٹی این ایس): صوبائی وزیر قانون و جیل خانہ جات ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ پانچ ہزار سے زائد کیس انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں زیر التوا ہیں، صوبے بھر میں50 انسداد دہشتگردی کی عدالتیں کام کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے قیام سے متعلق اجلاس کے...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس):وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے میاں عطا ء محمد مانیکا سے ملاقا ت کر کے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں وزارت سے استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں عطاء محمد مانیکا...
اسلام آبادجولائی19 (ٹی این ایس ):یوم آزادی کی ستر سالہ تقریبات کو شایان شان انداز میں منانے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے خصوصی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں تشکیل دی جانی والی کمیٹی کا سربراہ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو منتخب کیا گیا ہے جنہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کو...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس)نرسنگ سٹاف کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ریفریشر کورسز کرائے جائیں گے اور مریضو ں کے بہتر علاج معالجے اور دیکھ بھال کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز متعارف ہوں گے جبکہ یکم اگست سے مختلف شعبوں میں سپیشلائزیشن کی حامل نرسز کی تعیناتی بھی عمل میں لائی جائے گی۔چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ ثمینہ یاسمین...
لاہورجولائی19(ٹی این ایس):لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ فورمعظم رشید کو گجر پورہ اور سبزہ زار سکیموں کے ریکارڈ کی چھان بین کے لئے ریکارڈ سفٹنگ سیل میں اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں ۔ دریں اثنالاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم نے تقرری کے منتظر ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ علی...
لاہورجولائی19( ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران خود تو چھینک آنے پر بھی علاج کیلئے لندن روانہ ہو جاتے ہیں لیکن سرکاری ہسپتالوں اور غریب کی حالت زار سب کے سامنے ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی دفتر میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین...
لاہور جولائی19(ٹی این ایس) :چائینز ایسو سی ایشن آف ہائر ایجوکیشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر سے ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ملاقات کی۔ وفدڈپٹی سیکریٹری جنرل آف چائنہ ایسو سی ایشن آف ہائر ایجوکیشن مس زیاموئی وینگ،ڈائریکٹر آف ایڈیٹنگ ڈیپارٹمنٹ مس زیازیان فین...
راولپنڈی جولائی19 (ٹی این ایس ):پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی مارے گئے ٗ متعدد زخمی اور کئی چوکیاں تباہ ہوگئیں جبکہ بھارتی اشتعال فائرنگ سے ایک جوان سمیت 3 شہری شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی کے سیکٹر...

متعلقہ خبریں

X