اسلام آباد، 18 جولائی (ٹی این ایس): راہزنوں کا ایک گینگ وفاقی دارالحکومت میں داخل ہو گیا ہے جس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن پانچ وارداتیں انجام دیں۔
ٹی این ایس کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد کے آئی -8 سیکٹر میں واقع کچنار پارک میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو لوٹ لیا گیا۔
ڈاکٹر...
اسلام آبادجولائی 18(ٹی این ایس) : وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں استعفا نہیں دوں گا نہ ہی قومی اسمبلی کوتحلیل کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے اعجاز الحق کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت کا محاذ آرائی...
لاہور
پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین منتخب قیادت پر بے بنیاد الزامات کی کوئی حیثیت نہیں، محمد شہبازشریف
TNS World -
لاہور جولائی 18(ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ دھرنا پارٹی کی ہٹ دھرمی کے باعث ملک کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا ہے۔ دھرنوں اور لاک ڈائون کے ذریعے معیشت کا جنازہ نکالنے کی کوشش کی گئی۔ دھرنوں اور لاک ڈائون کی ناکامی کے بعد یہ عناصر نیا روپ دھار کر سامنے آئے...
اسلام آباد جولائی 18(ٹی این ایس): قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمان الثانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک قطر تعلقات سمیت مشرق...
ممبئی جولائی18(ٹی این ایس)۔ : بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ میرے لئے بچوں کا فلمی کیریئر سب سے زیادہ اہم ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے کہا کہ انہوں نے اپنی25 سالہ فلمی کیریئر میں متعدد فلمیں بنائیں اور اب انہیں اپنے بچوں اتھیا اور اہان کے فلمی کیرئر پر توجہ...
لاہور جولائی 18(ٹی این ایس): فاسٹ بالر محمد عامر نے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بالر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فینز کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا۔سوالات...
لاہور جولائی18(ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی نا اہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔ بابر اعوان نے پی...
اسلام آباد 18جولائی،(ٹی این ایس) : ترک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز ، استنبول میں ایک پروقار تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کو پاکستان اور ترکی کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کوفروغ دینے پر لیجن آف میرٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
قبل ازیں، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے...
بین الاقوامی
بھارتی فوجی نے اپنے ہی ایک حاضر سروس میجر کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا
TNS World -
سری نگر جولائی18(ٹی این ایس): بھارتی فوجی جوان نے بھارتی فوج کے ایک حاضر سروس میجر کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میجر کو قتل کرنے کا یہ واقعہ مقبوضہ کشمیر میں اُڑی سیکٹر میں پیش آیا۔ میجر نے فوجی جوان کو با رہا ڈیوٹی کے دوران موبائل فون کے استعمال...
لاہور جولائی 18(ٹی این ایس) : لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی ڈراموں پر پابندی کالعدم قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا بھارتی فلموں پر پابندی نہیں تو پھر ڈراموں پر کیوں، چیف جسٹس نے وکلاکے دلائل...

















