الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس)الیکشن کمیشن پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیاہے، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل...
امریکا اور بھارت کے دباو پر ہمارے خلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیردفاع...
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس)کالعدم تنظیم جماعت الدعو? پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے دبا? پر...
امریکا ہماری دہلیزپراپنی ناکامیوں کا ملبہ نہ رکھے۔خواجہ آصف
اسلام آبادجنوری 4(ٹی این ایس)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں نام لیے بغیر امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا...
گھوٹکی‘آپس میں بات کرنے پرلڑکی اورمنگیترقتل
گھوٹکی جنوری 4(ٹی این ایس)آپس میں بات کرنے پر ماموں نے بھانجی اوراس کے منگیترکو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے نواحی گاؤں ننی...
اسلام آباد انتظامیہ نے شہرمیں شادی ہال ایکٹ نافذ کردیا
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس)اسلام آباد انتظامیہ نے شہرمیں شادی ہال ایکٹ نافذ کرتے ہوئے اس کا نو ٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا...
پیپلز پارٹی نے ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاک امریکی دوطرفہ تعلقات کے...
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان اور پاک امریکی دوطرفہ تعلقات کے مستقبل...
کراچی:اساتذہ کامطالبات کےحق میں احتجاج،پولیس کالاٹھی چارج اورآنسو گیس کی شیلنگ
کراچی جنوری 4(ٹی این ایس): کراچی میں اساتذہ نے پریس کلب کے سامنےاپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا،اساتذہ نے تعلیم کاعلامتی جنازہ...
حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد زوال کے شکار صنعتی شعبے کو بلاتعطل بجلی...
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں سے...
امریکا یا کسی اور ملک کی جانب سے جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے...
اسلام آباد جنوری 4(ٹی این ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ امریکا یا کسی اور ملک کی جانب سے جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے...
کوئی ملک ہمیں پیسوں کا طعنہ نہ دے، پاکستان کی قربانیوں پر کوئی سمجھوتہ...
چکوال جنوری 4(ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کوئی ملک ہمیں پیسوں...




















