لاہور جولائی21( ٹی این ایس) لاہور میں بی آر بی نہر سے پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق بچے کی شناخت نہیں ہو سکی اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شناخت کے لئے قریبی تھانوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ کسی بچے کی گمشدگی کی رپورٹ درج ہوئی کہ نہیں