شعیب دستگیر کوآئی جی آزاد جموں کشمیرتعینات کر دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

 
0
37101

اسلام آباد اگست 8(ٹی این ایس):پاکستان شعیب دستگیر کو آئی جی آزاد جموں کشمیر تعینات کر دیا گیا، سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکی آزاد کشمیر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اس سے قبل  شعیب دستگیر پنجاب پولیس میں بطور آفیسر  پولیس  سروس آف پاکستان  اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے،یاد رہے سابق آئی جی کشمیر   احمد میمن کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات کیاگیا تھا۔